میرے دل کے ٹکڑے کو بچھڑے ایک برس بیت گیا، مولانا طارق جمیل کا بیٹے کی برسی پر جذباتی پیغام

میرا عاجزی پسند بیٹا بظاہر جتنا عام تھا درحقیقت اتنا ہی خاص بھی تھا، معروف عالمی دین

بھائی نے خودکشی کی ، مولانا طارق جمیل کے بڑے بیٹے نے تصدیق کر دی

عاصم جمیل بچپن سے شدید ڈپریشن کا شکار تھا ، کسی سے دشمنی نہیں ، مولانا یوسف جمیل

مولانا طارق جمیل کا بیٹا گولی لگنے سے جاں بحق

عاصم جمیل کو زخمی حالت میں تلمبہ ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے، پولیس

نورجہاں کے علاوہ رفیع اور لتا کو بھی سنتا تھا، مولانا طارق جمیل

ایک دوست زبردستی پہلی بار تین دن کے لیے تبلیغ پرلے گئے تھے

عمران خان تبلیغ میں وقت لگائیں، مولانا طارق جمیل کا مشورہ

سارے پی ٹی آئی والے تین تین دن تبلیغ میں لگاؤ

میں نے تو عمران خان میں خیر کے سوا کچھ نہیں دیکھا، مولانا طارق جمیل

جس طرح اس نے لاالہ الااللہ لوگوں کو سمجھایاہے ایسے تو علماء بھی نہیں سمجھاتے

نہتے فلسطینی نمازیوں پر حملہ، مولانا طارق جمیل کا اُمت مسلمہ سے مطالبہ

دعا ہے اللہ تعالیٰ فلسطینی بھائیوں کی حفاظت فرمائے اور ظالموں کے ظلم سے نجات دلائے

اچھی آخرت کی تمنا رکھتے ہیں تو مخلوق کے ساتھ بہترین طرز عمل اپنائیں، مولانا طارق جمیل

سچ بول کر اور رزق حلال پر عمل کرکے ہم اپنی آئندہ نسلوں کا مستقبل روشن کرسکتے ہیں

مولاناطارق جمیل دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال منتقل

اللہ کے فضل سے اب ان کی حالت بہت بہتر ہے، عوام سے دعاؤں کی درخواست ہے۔بیٹا

مولانا طارق جمیل کا عمران خان کو تین دن تبلیغ میں لگانے کا مشورہ

پی ٹی آئی کے تمام کارکن بھی تین دن تبلیغ میں لگائیں بہت فائدہ ہو گا۔

ٹاپ اسٹوریز