پاکستان کے معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے بالی ووڈ کے دبنگ خان کے والد سلیم خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خوش قسمت ہیں کہ انہیں سلمان خان جیسا فرمانبردار بیٹا ملا ہے۔
اپنے ایک ویڈیو پیغام میں مولانا طارق جمیل نے سلمان خان اور ان کے اہل خانہ کو عید کی مبارک باد پیش کی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
سلمان خان نے شادی کے لیے بیٹی کاہاتھ مانگا، اداکارہ کے والد نے انکار کردیا
مولانا طارق جمیل نے کہا کہ مجھے ایک مرتبہ شعیب اختر نے سلمان خان کی دو باتیں بتائی جس کے بعد میں سلمان خان کا فین ہو گیا ہوں۔
مولانا طارق جمیل نے اپنا برانڈ کیوں لانچ کیا؟
انہوں نے کہا کہ سلمان خان اپنے والدین کے آگے ادب کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں اور ان کا ہر حکم مانتے ہیں، دوسری یہ کہ وہ سخاوت کرتے ہیں۔
اداکار سلمان خان یا پرویز قاضی: فلم رادھے میں ایکشن ہیرو کون ؟
ویڈیو میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ سلمان خان اتنی بڑی شخصیت ہونے کے باوجود والدین کے نوکر بن کر زندگی گزارتے ہیں جو کہ بہت بڑی بات ہے۔