سندھ میں کورونا کے 14 نئے کیسز، مجموعی تعداد 35 ہوگئی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا  وائرس کے ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا

کراچی کو لاک ڈاؤن کرنے کی افواہوں کی تردید

نہ لاک ڈاؤن کی صورتحال ہے نہ پریشانی کی، حکومت کے اقدامات احتیاطی تدابیر ہیں، وزیر اطلاعات سندھ

کورونا وائرس: قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

اجلاس میں شرکت کے لیے وزرائے اعلیٰ اور دیگر اعلیٰ حکام کو آگاہ کر دیا گیا ہے جبکہ مسلح افواج کے سربراہان بھی اجلاس میں شریک ہوں گے

کورونا سےمتعلق اجلاس: ہمیں اپنی سرحدیں بند کر دینی چاہئیں، وزیراعلی سندھ

واحد سندھ میں ہم کورونا وائرس کےخطرے سے لڑ رہے ہیں، میں شدید پریشان ہوں کہ اس کا سدباب کس طرح کریں، مراد علی شاہ

سندھ حکومت کا پی ایس ایل کے میچز خالی اسٹیڈیم میں کرانے کا فیصلہ

 ہم کراچی میں پی ایس ایل کے میچز کروا رہے ہیں لیکن مزید رسک نہیں لےسکتے، وزیراعلی سندھ

وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی کے پی ایس ایل میچز منعقد کرنے کا اعلان

مراد علی شاہ نے محکمہ صحت کو شائقین کیلئے گائیڈ لائن جاری کرنے کی ہدایت کردی ہے

وزیر اعلیٰ سندھ کا صوبے میں گندم کے بحران پر قابو پالنے کا دعویٰ

جب تک پانی کی منصفانہ تقسیم نہیں ہوگی پانی کا مسئلہ حل نہیں کیا جاسکتا، مراد علی شاہ

سندھ: کورونا وائرس کی روک تھام، 10 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور

لوگوں کو گھروں میں محدود کردیا ہے، بچوں کا اسکول جانا لازمی ہے تاہم شاپنگ سینٹر جانا لازمی نہیں ہے، مراد علی شاہ

عوام کے سر سے چھت گرانا سندھ حکومت کو قبول نہیں، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ کہتے ہیں امید ہے وفاقی حکومت دیے گئے پانچ ناموں میں سے آئی جی مقرر کرے گی

سندھ سیفٹی کمیشن اجلاس: 23 پولیس افسران کے خلاف انکوائری رپورٹ پیش

تحقیقات میں گریڈ 21 کے افسر ایڈ یشنل آئی جی غلام سرور جمالی کے خلاف رپورٹ بھی شامل ہے

ٹاپ اسٹوریز