اولڈ سٹی ایریا میں 400 سے زائد عمارتیں مخدوش ، لیاری واقعے کے ذمہ داروں کو سخت سزا ملے گی ، مراد علی شاہ
شہری فلیٹ خریدنے سے پہلے یہ جانچ یقینی بنائیں کہ عمارت کو تمام منظوریاں حاصل ہیں یا نہیں
محترمہ بینظیر بھٹو صرف ایک سیاستدان نہیں، ایک نظریہ تھی، مراد علی شاہ
آج بینظیر بھٹو کی قربانیوں، قیادت اور مشن کو یاد کرنے کا دن ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
قیدیوں کو بیرک سے باہر نکالنے کا فیصلہ غلط تھا ، اہلکاروں کیخلاف کارروائی ہو گی ، وزیر اعلیٰ سندھ
زلزلے کے دوران قیدی خوف کا شکار ہوئے تھے، افسوسناک واقعے کو نظر انداز نہیں کریں گے، مراد علی شاہ
بھارتی حملوں میں شہید ہونیوالوں کے لواحقین کیلئے فی کس ایک کروڑ روپے امداد کا اعلان
زخمیوں کو 10 ، 10 روپے دیئے جائیں گے ، مراد علی شاہ
مراد علی شاہ اور ان کی جماعت 16 برس سے حکمران ہے اپنی کارکردگی بتائیں، عظمیٰ بخاری
مراد علی شاہ کو گنڈا پور سے مختلف نظر آنا چاہیے،انہیں سندھ سے زیادہ پنجاب کے کسانوں کی فکر ہے، پنجاب کے وارث موجود ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ سے ورلڈ بینک کے وفد کی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے1.6 ارب ڈالر کی منظوری
سیلاب کے بعد حکومت پاکستان، سندھ اور ورلڈ بینک نے ملکر کام کیا، مراد علی شاہ
2 لاکھ گھروں کو سولر سسٹم دیں گے،وزیراعلی سندھ
بتایا گیا ہے پہلے 50 ہزار سولر سسٹمز اکتوبر میں انسٹال ہو جائیں گے،مراد علی شاہ
پیپلز پارٹی کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی کی کبھی حمایت نہیں کرتی، مراد علی شاہ
پی ٹی آئی کو ثابت کرنا ہوگا کہ وہ ایک سیاسی جماعت ہے۔
6لاکھ گھروں کی تعمیر کا کام شروع ہوچکا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
سندھ حکومت 21 لاکھ گھر بنا نے جارہی ہے ، مراد علی شاہ
خراب تعلقات کے باوجود ن لیگ کے ساتھ کام کیا، علی امین گنڈاپور بھی کریں، وزیراعلیٰ سندھ
نگراں دورِ حکومت میں امن و امان کی صورتحال زیادہ خراب ہوئی