محمد حفیظ کو میریلیبون کرکٹ کلب نے اعزازی لائف ممبر مقرر کردیا

سابق آل راؤنڈر کو ان کے شاندار کیریئر کے اعتراف میں یہ اعزاز دیا گیا

محمد حفیظ کے گھر چوری

چور محمد حفیظ کے گھر سے 20 ہزار ڈالر، چار ہزار پاونڈ، تین ہزار یورو اور تین ہزار درہم لے اُڑے ہیں۔

ناقابل یقین اور بہترین یادیں دینے پر ٹیم پاکستان کا شکریہ، محمد حفیظ

کہ ہمیں آپ سے محبت اور آپ پر فخر ہے، آپ نے اپنے اتحاد سے بہت سے لوگوں کو متاثر کیا ہے۔

پاک نیوزی لینڈ میچ، سابق کپتان محمد حفیظ کی ٹیم پر تنقید

مڈل آرڈر بیٹرز ٹیم میں کیا کر رہے ہیں؟ سابق کپتان

تکلیف ہے نسیم شاہ سے 19 سال کی عمر میں چار اوورز نہیں ہو رہے، محمد حفیظ

نسیم شاہ کم عمر ہیں لیکن پانچ مرتبہ انجری کا شکار ہوئے ہیں، ان کے ساتھ کچھ ٹھیک نہیں ہے۔

محمد حفیظ کا ڈیپارٹمنٹل کھیلوں کی بحالی کے فیصلے کا خیرمقدم

محمد حفیظ نے سابق کپتان مصباح الحق اور اظہر علی کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے پر میرے ساتھ آواز اٹھانے کا شکریہ۔

ٹی 20 ورلڈ کپ، ہمارے بیٹنگ آرڈر میں کچھ کمی ہے، محمد حفیظ

بڑے ایونٹ سے پہلے ٹیم انتظامیہ کو بیٹنگ آرڈر دیکھنے کی ضرورت ہے، سابق کپتان

پاکستان کی سالمیت کے مؤقف پر عمران خان کیساتھ کھڑا ہوں، محمد حفیظ

احترامً میں تمام سیاسی رہنماؤں پر واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ہم ایک قابل فخر قوم ہیں اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے۔ 

لاہور ایئرپورٹ پر کورونا ایس او پیز کی دھجیاں، محمد حفیظ کی شکایت

سابق کپتان نے ٹوئٹر پر ائیر پورٹ کی تصویر شئیر کرتے ہوئے ایوی ایشن اتھارٹی کو طنز کیا

ٹاپ اسٹوریز