قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے وزیراعظم عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ میرے وزیراعظم سے اختلافات ہیں لیکن ان کے پاکستان کی سالمیت کے موقف پر میں ان کے ساتھ کھڑا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ احترامً میں تمام سیاسی رہنماؤں پر واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ہم ایک قابل فخر قوم ہیں اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے۔
With due respect, I want to clarify to all the political leaders that we r a proud nation & can’t compromise on that. I hav my differences with PM @ImranKhanPTI but on his stance of integrity of Pakistan 🇵🇰 I stand with him. #M_a_proud_Pakistani ✅ #Beggars_Cant_be_Choosers ❌
— Mohammad Hafeez (@MHafeez22) April 2, 2022