امریکی ماڈل جیجی حدید کی نشہ آور اشیا کی برآمدگی پر گرفتاری، پھر ضمانت پر رہائی

ایئرپورٹ پر حکام نے جیجی حدید کے سامان کی تلاشی لی تو اس میں سے گانجا اور بھنگ برآمد ہوئیں۔

کچرے سے ماڈل ہوائی جہاز بنا ڈالا

بولاجی کے کامیاب ماڈل طیارہ بنانے پر لوگوں نے اس کو خوب سراہا۔

اروشی کی نسیم شاہ کو مبارکباد

نسیم شاہ نے اپنی سالگرہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کے ہمراہ ہوٹل میں کیک کاٹ کر منائی۔

اسٹنٹ کمشنر یا ماڈل؟ سوشل میڈیا پر حازم بھنگوار کے چرچے

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نارتھ ناظم آباد کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کررہا ہے

مہوش حیات کی شرارتی انداز میں نئی تصاویر

اداکارہ کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

متھیرا شادی بچانے کیلئے کیا کچھ سہتی رہیں؟

میں نے اپنے شوہر سے جذباتی حد تک پیار کیا، متھیرا

مشال خان کو تیزاب حملے کی دھمکی

ان جیسی خواتین کو معاشرے سے ختم کر دینا چاہیے، خاتون صارف

غلط بال کاٹنے پر ساڑھے چار کروڑ روپے جرمانہ

ہیرسیلون کی لاپرواہی کی وجہ سے ماڈل گہرے صدمے سے دوچار ہے اور اس وجہ سے وہ اپنی جاب سے بھی ہاتھ دھو بیٹھی ہے۔

بھارتی ماڈل کا فوجی گاڑی و اہلکار پر حملہ، ویڈیو وائرل

 نشے میں دھت 22 سالہ ماڈل نے بھارتی فوج کی ایک گاڑی کو روکا اور پھر اس کو لاتیں مارنا شروع کر دی۔

4 لاکھ کا خرچہ کر کے شکل بدل ڈالی

32 سالہ کیو نے دو سالوں کے دوران خود ہی اپنے چہرے پر انجکشن لگائے، خاتون کا کہنا تھا کہ وہ اس سے قبل گلہری کی طرح دکھتی تھیں۔

ایف آئی اے: اداکارہ و ماڈل گرفتار

اداکارہ و ماڈل افرا خان نے شہر کے ممتاز تاجر کے ساتھ ویڈیو بنا کر انہیں مبینہ طور پر بلیک میل کیا تھا۔

نایاب قتل کیس:رابطےمیں رہنے والے 10 افراد شامل تفتیش

شامل تفتیش افرادکا تعین نایاب کے موبائل ڈیٹا سےکیا گیا، ذرائع

لاہور: ماڈل کی لاش ملنے کا واقعہ، اہم انکشافات

پارٹی میں مقتولہ ماڈل کا کچھ دوستوں سے جھگڑا ہو گیا تھا، پولیس ذرائع

ماڈل نایاب کو گلا دبا کر قتل کیا گیا، رپورٹ

پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کےحوالے کردی گئی

حوثی باغیوں نے نوجوان ماڈل کو اغوا کر لیا

ماڈل پر الزام ہے کہ وہ اسلامی اقدار کے برخلاف حجاب کے بنا مادلنگ کرتی ہے۔

شیخ رشید احمد کی شادی نہ کرنے کی وجہ سامنے آ گئی

میرے دوست ہی میرے سب سے بڑے دشمن ہیں، حریم شاہ

غلطی کا ازالہ: عفت عمر مستحق افراد کو نجی اسپتال سے ویکسین لگوائیں گی

عفت عمر نے اپنی باری کا انتظار کیے بغیر ایک وفاقی وزیر کے گھر میں جا کرکورونا ویکسین لگوائی تھی۔

ماڈل نادیہ حسین کے ساتھ آن لائن فراڈ ہوگیا

سوشل ميڈيا کے دورميں آسانی کے لئے آن لائن شاپنگ کوترجيح دی جاتی ہے لیکن اس میں دھوکے کا عنصر بھی شامل ہوتا ہے

طیارہ حادثہ: ماڈل زارا عابد بھی مسافروں میں شامل

ماڈل کے اہل خانہ کراچی کے اسپتال میں موجود ہیں تاہم ابھی تک انہیں زارا عابد کے متعلق کوئی حتمی اطلاع معلوم نہیں ہو سکی، زرائع

اداکار محسن عباس نے اپنے بچے کا خرچہ دینے سے انکار کر دیا

 میرے حالات آجکل سخت ہیں، سابق بیوی اور بچے کا خرچہ برداشت نہیں کرسکتا۔اداکار

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp