کےالیکٹرک کا رہائشی اور صنعتی علاقوں میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ

 لائن لاسز والے علاقوں میں 6 سے 8 گھنٹے کی اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جائے گی، ترجمان کے الیکٹرک

پاکستان کا ریکوڈک کیس میں جرمانہ چیلنج کرنے کا اعلان

بجلی کے نظام کی ترسیل 100 فیصد کرنا ہماری ترجیح ہے، عمر ایوب

عوام کے لیے خوشخبری، عید الاضحیٰ پر لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی

عید الاضحیٰ کے موقع پر کسی قسم کی لوڈ مینجمنٹ نہیں کی جائے گی

کراچی: بجلی کی طلب و رسد میں فرق 600 میگاواٹ تک پہنچ گیا

کے الیکٹرک کا آج سے تقسیم کار کمپنی سے 22 سالہ معاہدہ ختم ہوجائے گا، ذرائع

کراچی کے لیے بجلی موجود، تقسیم کا نظام ناکارہ، اکرام سہگل

چیئرمین کے الیکٹرک نے کہا کہ بجلی کے مسائل کی وجہ سے 11 فیصد لوگ متاثر ہیں اگر سرمایہ کاری کی جائے تو یہ حل ہو سکتے ہیں۔

ملک بھر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری

گلگت بلتستان میں برفباری کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جب کہ بارش شروع ہوتے ہی لاہور، کراچی سمیت مختلف شہروں میں لوڈشیڈنگ شروع ہو گئی۔

اسلام آباد: گیس کمپریسر مشینوں کے خلاف کریک ڈاؤن

یو ایف جی  نے ترنول، سنگجانی، گولڑہ، میرا بادیہ ترلائی، کھنہ، ترامڑی اور بھارہ سمیت دیگر کئی علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 600 مشینیں منقطع کردیں

پارلیمنٹ ہاؤس، سپریم کورٹ بھی بجلی بحران کی لپیٹ میں آگئے

ریڈ زون میں موجود اہم عمارتوں سے بجلی غائب ہوگئی

ملک بھر میں بجلی کا بحران تیسرے روز بھی جاری

ذرائع وزارت توانائی کے مطابق بجلی کی پیداوار طلب سے زیادہ ہے لیکن ٹرانسمیشن لائنز کی ٹرپنگ کی وجہ سے ترسیلی نظام میں خلل آیا

ملک بھر میں بجلی کا بحران، 16 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ جاری

گدو، بلوکی، حویلی شاہ بہادر سمیت 13 پاور پلانٹس اس وقت بند ہیں جب کہ تربیلا، منگلا میں بجلی پیدا کرنے والے 22 یونٹس بند ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز