کے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے، لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری

کراچی میں گرمی کی شدت بڑھتے ہی بجلی کی طلب 3 ہزار ایک سو میگاواٹ تک پہنچ گئی۔

کراچی میں آج سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ

کراچی میں لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں رات گئے بجلی معطل نہیں ہوئی۔

کراچی میں کل سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا اعلان

اگر رویہ درست نہیں ہوا تو وفاق کے الیکٹرک کو اپنی تحویل میں لے سکتا ہے، اسد عمر

کراچی میں لوڈشیڈنگ کے معاملے پر عوامی نمائندوں کی شعلہ بیانیاں

عوامی نمائندوں نے نہ صرف ایک دوسرے پر ناہلی کی الزامات لگائے بلکہ نازیبا الفاظ کا استعمال بھی کیا

کراچی میں لوڈشیڈنگ بدستور جاری، عوام پریشان

کراچی میں لوڈشیڈنگ کے خلاف پاکستان تحریک انصاف نے کے الیکٹرک کے ہیڈ آفس کے باہر دھرنا

کراچی: دو سال تک لوڈشیڈنگ ختم نہیں ہوسکتی

کے الیکٹرک کے پاس ایسا سسٹم ہی نہیں جو اضافی بجلی وصول کرسکے، عمر ایوب

کراچی: ایک بارش نے انتظامات کی قلعی کھول دی

شہر کے جنوبی اور مشرقی حصوں میں زیادہ بارش کا امکان ہے اور اس سسٹم کو شہر سے نکلنے میں دو دن لگ سکتے ہیں

کراچی میں طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

ترجمان کے الیکٹرک نور افشاں نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی پاور سپلائی میں بہتری آئی ہے۔

کراچی میں بجلی کا بحران شدت اختیار گیا

صنعتی علاقے بند ہیں اور اس کے باوجود رہائشی علاقوں میں8 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ معمول بن چکی ہے

کراچی میں طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری، شہری پریشان

ترجمان کے الیکڑک نے دعویٰ کیا ہے کہ لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ تمام رہائشی اور صنعتی علاقوں میں اب لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔

ٹاپ اسٹوریز