بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ،3 سالہ بچی سمیت دو شہری شہید

بھارتی گولہ باری سے 3 گھر بھی جل کر خاکستر ہو گئے ہیں، آئی ایس پی آر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت سے نسل کشی کا خدشہ ہے، عامر خان

عالمی لائٹ ویٹ چیمپئن باکسر عامر خان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں بچوں کو قتل کیا جا رہا ہے

بھارتی فوج کی شیلنگ کے دوران ہم نیوز کا کنٹرول لائن سے پروگرام

ہم نیوز نے لائن آف کنٹرول پر تباہ شدہ گھروں اور اسکولوں کا آنکھوں دیکھا حال اپنے ناظرین تک پہنچایا۔

باکسر عامر خان نے لائن آف کنٹرول کے دورے کا اعلان کر دیا

عامر خان نے کہا ہے کہ کشمیر میں معصوم لوگ شدید متاثر ہو رہے ہیں۔

سیز فائرمعاہدے کی خلاف ورزی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

 بھارت کی طرف سے دو ہزار سترہ سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں میں تیزی آئی ہے۔ 

لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت، 2 شہری شہید

بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے 75 سالہ لال محمد اور 61 سالہ حسن دین شہید ہو گئے۔

کنٹرول لائن پر شہید ہونے والے جوانوں کی فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین

ایل او سی پر بھارتی فوج نے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کرکے تین پاکستانی فوجی جوانوں کو شہید کردیا تھا۔

پاک فوج کشمیر کے معاملے میں کسی بھی حد تک جائے گی، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت ہونے والے کور کمانڈر اجلاس میں کشمیروں کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا گیا ہے

مختلف ممالک کے دفاعی اتاشیوں کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

مقامی آبادی نے دورہ کرنے والی عالمی برادری کی ٹیم کو آگاہ کیا کہ بھارتی فورسز نے پوری لوئر نیلم ویلی کو نشانہ بنایا جس سے درجنوں افراد زخمی ہوئے۔ 

کشمیریوں کو حق خودارادیت کی اجازت ہونی چاہیے، عمران خان

وزیر اعظم نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی جارحیت کی مذمت کی۔

ٹاپ اسٹوریز