امریکہ میں2020ء کے دوران قتل کے جرائم میں 30 فی صد ریکارڈ اضافہ

 چارسال میں پہلی بار پر تشدد جرائم کا تناسب اتنا بڑھا ہے، ایف بی آئی

ماسک کے بغیر سروسز نہ دینے پر کیشیئر قتل

کورونا پابندی پر تنبیہ کرنا ملازم کو مہنگا پڑ گیا۔

جمشید دستی کا بھائی قتل

فائرنگ کے نتیجے میں مشتاق دستی موقع پر ہی دم توڑ گئے تھے

فرحت اللہ بابر اور افراب سیاب خٹک کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

دونوں رہنماؤں نے انسانی حقوق کمیٹی کو درخواست دی

اسلام آباد میں مبینہ قتل کی ایک اور واردات

نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر معمر میاں بیوی کو گھر میں گھس کر قتل کیا اور جائے وقوع سے فرار ہو گئے۔

نورمقدم کیس: تفتیش مکمل، ظاہر جعفر کو جیل بھیج دیا گیا

عدالت کے سامنے کچھ کہنا چاہتے ہو؟ جج کا استفسار، میرے وکیل بات کریں گے، ملزم

نورمقدم کا قاتل کسی طور پر نہیں بچےگا، وزیراعظم

کوئی یہ نا سمجھے کہ نور مقدم کا قاتل بااثر ہونے کی وجہ سے بچ جائے گا،عمران خان

نور مقدم کیس:ملزم کے والدین نے پولیس کی بجائے تھراپی سینٹر کو کال کی

نور مقدم نے جان بچانے کے لیے فرسٹ فلور سے چھلانگ لگائی تو ملازم نے مداخلت نہیں کی

راولپنڈی: ماں بچے کے مبینہ قاتل نے گرفتاری دے دی

ملزم نے بچے کو تیز دھار آلے سے قتل اور اس کی ماں کو زخمی کردیا تھا

ٹاپ اسٹوریز