رحیم یارخان: قتل کی لرزہ خیز واردات، چار خواتین قتل

مقتول خواتین آپس میں ماں اور بیٹیاں ہیں۔

امریکہ میں ہالی ووڈ اداکارہ قتل

حملہ آور اداکارہ کو نہیں بلکہ ان کی دوست کو قتل کرنا چاہتے تھے، پولیس

جھنگ: اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا

واقعے کی اطلاع ملتے ہی تھانہ لنگرانہ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

کھاریاں میں فلیٹ سے 4 لاشیں برآمد

چاروں افراد کے قتل کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی، پولیس

یقین ہےعمران خان سیالکوٹ واقعےکےذمہ داران کو کٹہرے میں لائیں گے،سری لنکن وزیر اعظم

پاکستان میں مشتعل ہجوم کی جانب سے سری لنکن  شہری  پر تشدد اور قتل کے واقعہ پر صدمے میں ہوں

اسلام آباد: بچی کے گرفتار قاتل نے اقبال جرم کر لیا ہے، ڈی آئی جی آپریشنز

گرفتار ملزم نے جرم کے مختلف جواز بتائے ہیں جو کسی بھی طرح قابل قبول نہیں ہیں، افضال احمد کوثر کا پریس کانفرنس سے خطاب

مقبوضہ کشمیر کی جیل میں قیدی کے قتل پر پاکستان کا احتجاج

پاکستان نے پاکستانی قیدیوں کی حفاظت اور تحفظ سے متعلق تحفظات کا اظہار کیا۔

نورمقدم کیس:ملزم جمیل احمد کی ضمانت منظور

جمیل مرکزی ملزم ظاہر جعفر کا باورچی ہے

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر نے گرفتاری دینے کا اعلان کردیا

آج میں قانون کی پاسداری کرتے ہوئے گرفتاری دے رہا ہوں، چودھری یاسین کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ٹاپ اسٹوریز