سپریم کورٹ اسلام آباد، کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کروائے، فواد چودھری

صدر وزیراعظم کو اعتماد کے ووٹ کا کہہ سکتے ہیں، بلدیاتی انتخابات نہ ہونے پر ملک گیر احتجاج کریں گے، پی ٹی آئی رہنما

پرویزالہٰی نے پنجاب اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کر دیے ہیں، فواد چودھری

گورنر نے اسمبلی نہ توڑی تو 48گھنٹے میں اسمبلی خود بخود تحلیل ہوجائے گی، پی ٹی آئی رہنما

کوشش ہے آج ہی اسمبلی تحلیل کریں، فواد چودھری

ادارے غیرفعال ہیں اور کوئی نوٹس نہیں لے رہا۔

قانونی رکاوٹ نہ ہوئی تو پنجاب اسمبلی تحلیل کر دی جائے گی، فواد چودھری

زرداری جیسی بیماری اور رانا ثناء کو اسلام آباد بھاگنا پڑا، رہنما تحریک انصاف

عمران خان کو مائنس کرنا ہے تو مارشل لا لگایا جائے، فواد چودھری

عدالت کے فیصلے کو دیکھ کر اپنا اگلا لائحہ عمل کا کل اعلان کریں گے۔

الیکشن کمیشن کا فیصلہ ہائیکورٹ کے فیصلے کی توہین ہے، فواد چودھری

فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ میں توھین عدالت کا مقدمہ کریں گے، رہنام تحریک انصاف

عمران خان، اسد عمر، فواد چودھری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

توہین الیکشن کمیشن کیسز میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

جنیوا کانفرنس سے پیسے تو آئے نہیں، کئی لاکھ ڈالرز دورے پر لگ گئے، فواد چودھری

اگر ساری کانفرنس ویڈیو لنک پر کرنی تھی تو جینیوا جانے کی کیا ضرورت تھی؟ پی ٹی آئی کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز کا استفسار

اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ بحال کرنا چاہتے ہیں، کسی سے اختلاف نہیں، فواد چودھری

منحرف اراکین کی نئی سیاسی جماعت بننے سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔

ٹاپ اسٹوریز