قومی بلے باز فخر زمان گھٹنے کی انجری کے باعث پری سیزن کیمپ سے باہر

پی سی بی کی میڈیکل ایڈوائزری کمیٹی نے قومی کرکٹر کو ایک ہفتے کا آرام تجویز کر دیاہے۔ 

فخر زمان، شاہین شاہ آفریدی ان فٹ

شاہین شاہ آفریدی ڈینگی میں مبتلا ہوگئے ہیں جبکہ فخر زمان انجری کا شکار ہوگئے

فخر زمان نے خود پر ہونے والی تنقید کا جواب دے دیا

میری بیٹنگ تکنیک کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں، بیٹ پر گیند اچھی طرح محسوس ہورہی ہے، سلامی بلے باز

گلامورگن نے فخر زمان کی خدمات حاصل کر لیں

گلامورگن کی ٹیم میں شمولیت سے بہت خوش ہوں اور میں کارڈف کے میدان میں کھیلنے کے لئے تیار ہوں، فخر زمان

ویسٹ انڈیز کیخلاف بھاری شکست سے بہت نقصان پہنچا، آرتھر

جس طرح ورلڈ کپ کا اختتام کرنا چاہتے تھے ویسا کرنے میں ناکام رہے، ہیڈ کوچ۔

پاک بھارت میچ: پاکستان نے وکٹ لینے کے مواقع ضائع کرنے کی ریت برقرار رکھی

قومی ٹیم بھارت کے خلاف میچ میں اب تک دو بار وکٹ حاصل کرنے کے موقع کھو چکی ہے۔

بمرہ کی نو بال اور فخر کی سنچری

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں سنچری نے فخر زمان کے کریئر کو ان بلندیوں پر پہنچا دیا جس کا خیال کم ہی کرکٹرز کر سکتے ہیں

وارم اپ میچ: افغانستان نے پاکستان کو تین وکٹوں سے ہرادیا

بابر اعظم نے 112 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ شعیب ملک نے 44 رنز بنائے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم نے لیسٹر شائر کو بھی آؤٹ کلاس کردیا

اسٹار بلے باز بابر اعظم کی شاندار سنچری، قومی کرکٹ ٹیم ٹور میچوں میں کینٹ اورنارتھمپٹن شائر کی ٹیموں کو بھی شکست سے دوچارکرچکی ہے۔

دوسرا پریکٹس میچ، پاکستان نے نارتھمپٹن شائر کو شکست دیدی

پاکستان کی جانب سے فخر زمان نے شاندار سنچری اسکور کی، امام کے 71 رنز۔

ٹاپ اسٹوریز