میں سمجھتا ہوں، سپریم کورٹ نے میری بات مانی، فاروق ایچ نائیک
فیصلہ نہیں دیا اور دلائل کل کے لیے رکھ دیے ہیں، ممتاز قانون دان
کلچر بن گیا، فیصلہ حق میں آئے تو انصاف، خلاف آئے تو انصاف تار تار ہوا، سپریم کورٹ
جو بات لیڈر کرتا ہے عوام اسکے پیچھے چل پڑتی ہے، عدالت
پی پی: سینیٹ ریکارڈ میں ردو بدل و تحریف کا خدشہ ظاہر کردیا
چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے متعلق سینیٹ کا ریکارڈ سیل کرنے کی درخواست کر چکے ہیں، فاروق ایچ نائیک
آصف زرداری کی صحت کے معائنہ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل
عدالت نے آصف علی زرداری کی ایک دن کے لیے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی
تین ایڈیشنل ججز کی مدت میں چھ ماہ کی توسیع
توسیع کی منظوری فاروق ایچ نائیک کی زیر صدارت منعقدہ پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی۔
آصف زرداری پرائیویٹ میڈیکل بورڈ سے اپنا علاج کرانا چاہتے ہیں، فاروق ایچ نائیک
مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا کہ نواز شریف نے بیرون ملک جانے کے لیے کبھی بھی کوئی معاہدہ نہیں کیا یہ جھوٹے پروپیگنڈے ہیں۔
سوئٹزر لینڈ کے پارلیمانی وفد کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ پاکستان سوئٹزر لینڈ کے ساتھ اپنے دو طرفہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ ہماری خواہش ہے کہ دو طرفہ تعاون کو کثیر الجہتی شعبوں میں وسعت دی جائے۔
الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری ،ابہام دور کرنے کیلئے آئینی ترمیم کی سفارش
پیپلزپارٹی کے سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر نے حکومت کے تعینات کردہ دو ممبران سے حلف نہ لے کر اچھاکیا، الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری پر ڈیڈ لاک موجود ہے۔
قومی اسمبلی میں بلوچستان کی نشستیں بڑھانے سے متعلق بل پر بحث مؤخر
سینیٹر جاوید عباسی کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف میں آج قومی اسمبلی میں بلوچستان کی نشستیں بڑھانے سے متعلق بل پر بحث ہوئی۔
نیب آرڈیننس میں ترمیم سے متعلق پیپلزپارٹی کے سینیٹر کا بل منظور
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نےپیپلزپارٹی کے سینیٹر فاروق ایچ نائیک کے قومی احتساب بیورو(نیب)آرڈیننس ترمیمی بل منظور کیا ۔