لاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ رکوانے کی درخواست مسترد کر دی
جسٹس شاہد کریم نے شہری اعظم بٹ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا
وینا ملک بھی عورت مارچ کے خلاف بول اٹھیں
شور شرابا کرنے والے کبھی سنجیدہ نہیں ہوتے، وینا ملک
عورت مارچ کے نعروں اور مطالبات پرمذہبی امور کی کمیٹی برہم
عورت مارچ میں شامل این جی اوز کی فہرست طلب کرنے کا فیصلہ
اسلامی نظریاتی کونسل کا زینب بل الرٹ تبدیل کرنے کی سفارش
ڈاکٹر قبلہ ایاز نے بتایا کہ بڑھتے ہوئے حراسگی کے واقعات پر بھی اسلامی نظریاتی کونسل نے غور کیا گیا۔
عمران خان ملک کے لیے محنت کر رہے ہیں، جنید لاکھانی
پارٹی میں عہدہ، ووٹ یا نوٹ لینے کے لیے نہیں آیا تھا۔
خواتین کا عالمی دن، ملک کے مرکزی شہروں میں تقریبات اور ریلیوں کا انعقاد
اس دن کی مناسبت سے ملک کے مختلف شہروں میں تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔
پاکستان اب دہشت گردی کے بجائے سیاحت کی وجہ سے پہچانا جا رہا ہے، فردوس عاشق اعوان
غیر ملکی کھلاڑیوں کا پی ایس ایل میں حصہ لینا پاکستان کے محفوظ ہونے کی دلیل ہے۔ معاون خصوصی
اسلام آباد: عورت آزادی مارچ سے ایک شخص گرفتار
خواتین مارچ میں برقعہ پہن کر فاٹا کی خواتین کی نمائندگی کر رہا تھا، گرفتار شخص
’خواتین کے حقوق کی ضمانت آئین اور اسلام نے دی ہے‘
خواتین کے عالمی دن پر پاکستان کی ہر عورت کو سلام پیش کرتی ہوں، شیری رحمان
عورت مارچ ضرور ہونا چاہیئے، رانا ثنا اللہ
اسلام نے ہی عورت کو تمام حقوق دیئے ہیں اور’میرا جسم میری مرضی‘ کے نعرے کا تشریح درست نہیں کی جا رہی، ن لیگی رہنما