بھارت کا شدت پسندانہ ہندوتوا نظریہ پورے خطے کیلئے خطرہ ہے ، صدر زرداری
اپنے ملک اور دھرتی سے وفا کرنی ہے ، معیشت کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرنا ہو گا
آج کی نسل علیحدگی کا درد نہیں جان سکتی ، پاکستان اور بنگلہ دیش کو قریب لانا ضروری ہے ، صدر زرداری
دونوں ممالک کے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنا ہو گا
آئی ایم ایف پروگرام معاشی استحکام کا باعث بن رہا ہے ، صدر زرداری
اقتصادی تعاون پر شکر گزار ہیں ، آئی ایم ایف وفد سے گفتگو
پاکستان ون چائنا پالیسی کا حامی، تعلقات مزید وسیع کریں گے، صدر زرداری
سی پیک نے پاکستان کی معیشت ، بنیادی ڈھانچے اور توانائی کے شعبے پر مثبت اثرات چھوڑے ہیں
بھارت کے اقدامات سے علاقائی امن و استحکام کو خطرہ لاحق ہے، صدر مملکت
آصف علی زرداری نے مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دینے اور چینی حکومت کی مسلسل حمایت کو سراہا
ایسٹر تجدید اور امید کی علامت ، اقلیتوں کو بااختیار بنانے کیلئے پرعزم ہیں ، صدر ، وزیراعظم
پاکستان کی تعمیر اور ترقی میں مسیحی برادری کا کردار قابل تحسین ہے ، ایسٹر پر پیغام
عوام اور فوج ساتھ کھڑے ہیں ، فتنہ الخوارج اور دہشتگرد تنظیموں کے عزائم ناکام بنائیں گے ، صدر زرداری
مشکلات سے نہیں گھبراتے، سازشوں کے باوجود پاکستان کی تعمیر کرتے آئے ہیں اور کرتے رہیں گے ، یوم پاکستان کی پریڈ تقریب سے خطاب
صدر مملکت آصف زرداری آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے ، سکیورٹی کے سخت انتظامات
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا ، پارلیمنٹ میں مہمانوں کے داخلے پر پابندی
صدر مملکت نے سروس ٹریبونل کے 4ممبران کی تقرری کردی
نوٹی فکیشن کے مطابق ممبران کی تقرری 3 سال کیلئے ہوگی۔
صدر مملکت نے اسلام آباد میں جلسے ،جلوسوں کو ریگولیٹ کرنے سے متعلق بل پر دستخط کردئیے
قانون کے تحت بغیر اجازت اور سیکیورٹی کلیئرنس کوئی جلسہ یا اجتماع منعقد نہیں ہوسکتا