الیکشن کمیشن کے فیصلے نے ملک میں آئینی بحران پیدا کر دیا، شیخ رشید
چیف جسٹس کہہ چکے ہیں شفاف انتخابات میں بدنیتی ہوئی تومداخلت کریں گے
عظیم فوج کے اثاثوں پر بات نہیں آنے دیں گے، شیخ رشید
مجھے امید ہے کہ 8، 10 دن تک انتخابات کی خبریں آئیں گی۔
ان کے پاس ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے کوئی پلان نہیں ہے، شیخ رشید احمد
موجودہ حالات میں اپنے آپ کو میں خود بھی بے بس سمجھ رہا ہوں۔
سیاست میں دروازے نہیں بند کیے جا سکتے، شیخ رشید
اگر مذاکرات میں کامیابی ہونی ہے تو یہی ہفتہ ہے، آگے بڑھا جائے۔ ملک تکنیکی طور پر ڈیفالٹ کر چکا ہے۔
فضل الرحمان انتخابات میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، شیخ رشید
صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔
معیشت تباہ کرنے والوں کیلئے اعلان جنگ ہے، شیخ رشید
وزارت داخلہ سے جو ڈرا اور دھمکا رہا ہے وہ سن لے ہم آ رہے ہیں۔
مطلوبہ نتائج نہ ملنے پر لانے والے بھی پشیمان ہیں، شیخ رشید
بھارت اور اسرائیل سے تعلقات خفیہ معاہدے کا حصہ ہے، سابق وزیر داخلہ کا دعویٰ
عمران خان جتنا جلدی کال دیں گے اتنا جلدی ان کے حق میں فیصلہ ہو گا، شیخ رشید
بھوک افلاس اور بےروزگاری کسی کی کال کا انتظار نہیں کرے گی۔
دروازے بند نہیں ہوئے تعلقات ختم نہیں ہوئے، عوام عمران خان کے ساتھ نکلیں گے روک سکتے ہو تو روک لو، شیخ رشید
خدا نہ کرے دو لاشیں گر گئیں تو آپ کیلئے چارٹر جہاز بھی دستیاب نہیں ہو گا، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو
عمران خان! باہر نکلو، قوم آپ کے ساتھ ہے، شیخ رشید
باریاں لینے والوں نے صرف ایک کام کیا اور یہ تھا کہ ملک کو لوٹا، پی ٹی آئی رہنما غلام سرور خان کا جلسہ عام سے خطاب