بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، پنشنرز اور مزدوروں کو ریلیف دیا ہے، وزیر اعظم

اداروں میں اصلاحات اور ملکی خزانے کو نقصان پہنچانے والے اداروں کی نجکاری کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔

چینی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کریں، مشترکہ منصوبے بنائیں، وزیر اعظم

دونوں ممالک کے درمیان تعاون سے پاکستان کی سائنسی و تکنیکی ترقی کو فروغ ملا ہے،شہباز شریف

بجلی چوری اور سہولت کاری میں ملوث افسران کیخلاف فی الفور تادیبی کارروائی کا حکم

ملک کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچانے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، وزیراعظم

بڑے ٹیکس دہندگان کو بلیو پاسپورٹ اور اعزازی سفیر کا درجہ دینےکا اعلان

چیلنجز سے نمٹنا ہے تو پرائیویٹ اور سرکاری شعبہ کو ملکر آگے بڑھنا ہوگا، وزیر اعظم

وزیراعظم سے 2022 کے سیلاب متاثرہ طالبعلم کی ملاقات

شہبازشریف نے اکرام اللہ کو قلم اور نصابی سرگرمیوں میں مدد کیلئے اپنی ذاتی حیثیت میں ٹیبلیٹ کا تحفہ دیا

وزیراعظم نے تعاون کا یقین دلایا، علی امین گنڈا پور:ملکرچلیں گےتوملک ترقی کریگا،شہبازشریف

آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا مقصد یہ نہیں تھا کہ پاکستان کو رقم نہ دی جائے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

خیبرپختونخوا اور وفاقی حکومت کے درمیان پہلا تنازع کھڑا ہوگیا

شہاب علی شاہ کی بطور چیف سیکرٹری تعیناتی کی درخواست،تین ناموں کا پینل بھیجنے کی بجائے صرف ایک نام بھجوایا

وفاقی وزراء کی حلف برداری3روز کیلئے موخر

سبکدوش ہونے والے صدر عارف علوی سے حلف اٹھانے کا خیال ختم کر دیا گیا ہے

قومی اسمبلی میں تقریر: عمر ایوب ، شہبازشریف پر بازی لے گئے

قائد ایوان نے ایک گھنٹہ 25 منٹ ، سنی اتحاد کونسل کے امیدوار نے ایک گھنٹہ 50 منٹ تقریر کی

شہباز وزیراعظم، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب نامزد، آصف زرداری صدر کے امیدوار

جس صوبے میں جس کی اکثریت ہو گی وہ جماعت حکومت بنائے گی، صدر ن لیگ

ٹاپ اسٹوریز