شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ،7 ہلاک، 2 جوان شہید

ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے، آئی ایس پی آر

بلوچستان: مکران میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک

ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے، آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، اہلکار شہید

فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا، دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔

ڈی آئی خان میں کامیاب آپریشن: ٹی ٹی پی کے دو انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک

ایک دہشت گرد کی شناخت خلیل کے نام سے ہوئی جو خود کش جیکٹس اور آئی ای ڈیز بنانے کا ماہر تھا جب کہ دوسرا دہشت گرد احسان عرف دیوا کے نام سے پہچانا گیا۔

مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کا دھاوا: درجنوں زخمی، بڑی تعداد گرفتار

اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے ظلم و بربریت کا سلسلہ کم از کم چھ گھنٹے تک جاری رکھا۔

بلوچستان میں آپریشن، فائرنگ کا تبادلہ، 2 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

مشکئی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی اطلاع پر آپریشن کیا۔

ڈیرہ اسماعیل خان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

مارے جانے والے دہشتگرد سکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں میں ملوث تھے۔

ٹانک:ملٹری کمپاونڈ میں دہشتگردوں کے داخلے کی کوشش ناکام،  فائرنگ میں 6 جوان شہید

پاک فوج دہشتگردی کی لعنت کے مکمل خاتمے کے لئے پرعزم ہے،آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ: جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان اور 3 شہری شہید

شہدا میں نائب صوبیدار اشتیاق اور ساہی کامران شامل ہیں، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن: کمانڈر سمیت 7 دہشت گرد ہلاک

دہشت گردوں کو بلوچستان کے امن، استحکام اور ترقی کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی، آئی ایس پی آر

 شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،دہشتگرد ہلاک

دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کےخلاف کارروائی میں ملوث تھا۔

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 دہشتگرد مارے گئے

 مارے جانے والوں میں دہشتگردوں کا اہم کمانڈر ماسٹر آصف عرف مکیش شامل ہے۔

سیکیورٹی فورسز کا پسنی میں آپریشن: فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد کمانڈر ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے پسنی میں آپریشن 12 اور 13 فروری کی درمیانی شب کیا، آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، مطلوب دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کے  آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولیاں برآمد کر لی گئی ہیں۔

دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک

ہلاک دہشت گردوں سے بھاری مقدارمیں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے علاقے کیچ میں کلیئرنس آپریشن، 3 ہلاک

 مارے جانے والے دو دہشت گرد پنجگور حملے میں مطلوب تھے، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز دہشتگردوں کو ختم کر کے ہی دم لیں گی، شیخ رشید

نوشکی میں ہنگامی طور پر موبائل فون سروس معطل کر رہے ہیں، وزیر داخلہ

دہشتگرد حملے کی کوشش ناکام،وزیر اعظم کا سیکیورٹی فورسز کو سلام

 سیکیورٹی فورسز دہشت گردوں کو کسی بھی صورت کامیاب نہیں ہونے دے سکتی ،شیخ رشید

باجوڑ :سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر آپریشن،دہشتگرد کمانڈر مارا گیا

 دہشتگرد غفور عرف جلیل، مولوی فقیر محمد کا قریبی ساتھی تھا اور دہشتگردی کی کئی وارداتوں میں ملوث تھا۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp