لائیو پروگرام میں بابر اعظم اور پی سی بی کے سی ای او کی واٹس ایپ چیٹ لیک

ذکا اشرف کی اجازت کے بعد یہ اسکرین شاٹ دکھایا گیا، میزبان وسیم بادامی

کپتان بابر نے ذکا اشرف کو کوئی فون کیا نہ ہی پیغام بھیجا، پی سی بی کی وضاحت

جمعے کو پی سی بی کے سی او او سلمان نصیر اور بابر کے درمیان طویل گفتگو ہوئی

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کی سابق کرکٹرز سے ملاقات

عاقب جاوید، محمد یوسف اورانضمام الحق سے کھلاڑیوں کی کارکردگی پر مشورہ کیا گیا

بھارت کیخلاف بے خوف ہو کر کھیلیں، ذکا اشرف

خوشی ہے پاکستان ٹیم نے اب تک ورلڈکپ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا،چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی

جے شاہ اور ذکا اشرف کے درمیان رابطہ

سیکریٹری بی سی سی آئی کی چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کو اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کرانے کی بھی یقین دہانی

سوچ رہا ہوں اس بار ٹی 10 لیگ بناوں،خواہش ہے کہ ہمارے صحافیوں اور شائقین کے ویزے جلد آجائیں ،ذکا اشرف

لگتا ہے ویزوں پر سیکیورٹی کے حوالے سے ایک، ایک شخص کو چیک کیا جا رہا ہے ،چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی

قومی ٹیم کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، ذکا اشرف

کھلاڑی ڈٹ کر کھیلیں اور ہار جیت کی فکر نہ کریں۔

ورلڈکپ میں پرفارمنس دیکھ کر بڑے اور مشکل فیصلے کریں گے،ذکا اشرف

بغیرپرفارمنس سینٹرل کنٹریکٹ 3سال تک نہیں چلے گا، چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی

کوئی شک نہیں بابر بڑا پلیئر ہے، ورلڈکپ کے بعد کارکردگی کا جائزہ لیں گے، ذکا اشرف

اگر  سرفراز یا کسی پلیئر کے ساتھ ناانصافی ہوئی تو ازالہ ہوگا۔

ٹاپ اسٹوریز