نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، 18 سال بعد ہو گا

نیوزی لینڈ کے کرکٹ بورڈ کو امید ہے کہ ان کی ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل پاکستان میں مختصر فارمیٹ کی کرکٹ سیریز کھیل سکے گی۔

وزیر اعظم کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ

وز یراعظم عمران خان کی زیرصدارت نیشنل انیٹلی جنس کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ 

قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز، اسکواڈ کا اعلان کل ہو گا

اسکواڈ کا اعلان چیف سلیکٹر محمد وسیم کریں گے، ترجمان پی سی بی

وزیر اعظم کا دورہ آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز

وزیر اعظم عمران خان کو ملکی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔

وزیر اعظم جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے شیڈول کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔

وزیر اعظم نے بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیر اعظم عمران خان بلوچستان پیکج کا اعلان بھی کریں گے، ترجمان بلوچستان

جاپان کے وزیر اعظم کا دورہ بھارت اور فلپائن منسوخ

یوشیہدے سوگا نے دونوں ممالک کا دورہ بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے باعث منسوخ کیا۔

آرمی چیف کا فوجی فاؤنڈیشن ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

آرمی چیف نے 100 بیڈز پر مشتمل اسپتال اور فاؤنڈیشن یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ اسکول آف نرسنگ کا افتتاح کیا۔

روسی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

نو سال بعد کسی روسی وزیرخارجہ کا پاکستان کا دورہ ہے

اسرائیلی وزیراعظم کا دورہ یو اے ای ایک مرتبہ پھر ملتوی

 دورہ اردن کی فضائی حدود میں پرواز کی کوآرڈی نیشن میں مسائل کے باعث ملتوی کردیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز