جے یو آئی کا پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرت کرنے والی کسی بھی مذاکراتی ٹیم کا حصہ نہیں بنیں گے، جے یو آئی (ف) کے اجلاس میں فیصلہ

معاملہ حساس نوعیت کا ہے، تحقیقات ہونی چاہئیں، جے یو آئی کا مطالبہ

گاڑی میں سوار افراد کیخلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، درخواست

یہودیوں کے ایجنٹوں کو تسلیم کریں اور نرم رویہ رکھیں، وفد نے 2013 میں 3 مرتبہ کہا تھا، فضل الرحمان

وقت سے پہلے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن نہیں ہوں گے، ملک معاشی طور پر گر چکا، پی ڈی ایم سربراہ کا وکلا کنونشن سے خطاب اور ہم نیوز سے بات چیت

حکومتی اتحاد میں دراڑ پڑ گئی

بی این پی (مینگل گروپ) اور جے یو آئی (ف) نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا۔

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی جے یو آئی میں شامل

بلوچستان میں جے یو آئی کو مزید مضبوط کرنے کی کوشش کریں گے، سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان

پاکستان کیخلاف سازش کا نام عمران خان ہے، اسلام آباد کیوں نہیں آئے؟ فضل الرحمان

ایک گولی کے بعد ایسے بھاگا کہ گھر میں بلٹ پروف شیشے لگوا دیے، مجھ پر تین خود کش حملے ہوئے، امیر جے یو آئی کا جلسے سے خطاب

عمران خان سیاست میں رہیں گے، ویڈیو لیک جیسے معاملات ہوتے رہیں گے، فضل الرحمان

فساد کا مقابلہ کریں گے، انتخابات میں ایڈجسٹمنٹ ہو گی یا نہیں؟ وقت پر بتائیں گے، پی ڈی ایم کے سربراہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

عمران خان نے سلمان خان اور شاہ رخ خان کو بھی ایکٹنگ میں پیچھے چھوڑ دیا، فضل الرحمان

حکیم رانا ثنا اللہ پوری تیاری میں بیٹھا ہے، اسلا آباد میں اب داخل ہونا ممکن نہیں، پی ڈی ایم کے سربراہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

قائمہ کمیٹی برائے استحقاق نے عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا

قائمہ کمیٹی برائے استحقاق نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو بھی نوٹس جاری کردیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز