خیبر پختونخوا اسمبلی کی 105 نشستوں کے غیر حتمی نتائج جاری

صوبائی اسمبلی کی 85 نشستوں پر آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا۔

جے یو آئی نے سندھ سے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

علامہ راشد سومرو این اے 194 ، پی ایس 5 کندھ کوٹ سے جےیوآئی کے امیدوار ہونگے

سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرابراہیم جتوئی جے یو آئی (ف) میں شامل

پیپلز پارٹی رہنما میر شاہ زین خان بجارانی کا بھی ساتھیوں سمیت جے یو آئی( ف )میں شمولیت کا اعلان

امیر بخش عرف میر مہر کا جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان

پارٹی نے بلاول بھٹو کیخلاف الیکشن لڑنے کیلئے لاڑکانہ سے میرا نام منتخب کیا ہے، راشد محمود سومرو

مسلم لیگ ن کے ساتھ مخلوط حکومت کیلئے تیار ہیں، مولانا فضل الرحمان

انتخابات ضرور چاہئیں لیکن شفاف انتخابات کا ماحول بھی چاہیے۔

پنجاب ،جے یو آئی اور ن لیگ میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اصولی اتفاق

انتخابی امیدواروں کی حتمی فہرستیں تیار کرنے کے بعد دوبارہ ملاقات پر اتفاق ہوا ہے، حافظ نصیر احمد

ایجنٹ کو شکست دی، وہ آج جیل میں ہے، مولانا فضل الرحمان

کیسے ہو سکتا ہے کہ بھائیوں پر آگ برس رہی ہو اور میں مصلحت کا شکار ہو جاؤں۔

قوم کو کہتا ہوں کبھی ہم فقیروں کی بھی مان لیا کرو، مولانا فضل الرحمان

ہمارے اجتماعات میں عوامی سیلاب عوام کی رائے کو قائم کر رہا ہے۔

ہمیں بدنام کرنے کی کوشش کی گئی، مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی نے سوشل میڈیا پر اپنا کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسٹیبلشمنٹ کو بلیک میل کیا جا رہا ہے، مولانا فضل الرحمان کا انکشاف

اتنی معاشی تباہی حادثے سے نہیں منصوبے کے تحت ہوئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز