خیبرپختونخوا: تعلیمی ادارے حفاظتی اقدامات کے تحت کھولنے کی تیاریاں جاری

نئے تعلیمی سال کے آغاز پر دیگر اخراجات کے ساتھ ماسک اور سینٹی ٹائزرز کے اضافی خرچ نے والدین کی پریشانی بڑھا دی ہے

طلباء کو کورونا سے متعلق حفاظتی تدابیر کیلئے آگاہی کتابچہ جاری

کتابچے میں طلبا کے لیے دلچسپ مشقیں بھی رکھی گئی ہیں۔

وفاقی حکومت نے 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا حتمی اعلان کر دیا

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر(این سی او سی) نے تعلیمی ادارے کھولنے کی حتمی منظوری دے دی ہے, وفاقی وزیر تعلیم

اسلام آباد: سردیوں کی چھٹیوں میں بھی تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھی جائیں گی

وفاقی وزرت تعلیم کے اعلامیہ کے مطابق ہفتے کے روز بھی تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھی جائیں گی

تعلیمی ادارے کھولنے کا حتمی فیصلہ 7 ستمبر کو ہوگا، شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم  شفقت محمود کا کہنا ہے کہ میٹرک کی کلاسز 15 ستمبر سے شروع کرنے کی تجویز ہے

 ووہان میں یکم ستمبر سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

حکام نے بچوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ماسک لازماً پہنیں اور پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعے سفر نہ کریں ۔

مکمل فیس وصول کرنے والے اسکولز کیخلاف ایکشن ہوگا، شفقت محمود

متاثرہ والدین رسید لائیں اسکول کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، وزیر تعلیم

تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے روٹیشن پالیسی اپنائی جائے گی، این سی او سی

حتمی فیصلے سے پہلے تعلیمی ادارے کورونا سے نمٹنے کیلئےتمام انتظامات تیار رکھیں

وفاقی تعلیمی اداروں میں انسداد ہراساں کمیٹیاں قائم کرنے کا فیصلہ

کمیٹی اقلیتی برادری کے ساتھ بھائی چارے کی بھی ترویج کرے گی

سندھ کے مدارس کو تعلیمی اداروں کے طور پر رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ

اسٹریٹ کرائمز کے کیسز ایسے بنائے جائیں تاکہ ملزمان کو سزا ہو، وزیر اعلیٰ سندھ

ٹاپ اسٹوریز