مری میں برفباری کا آغاز، ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا میں موسم سرما کی پہلی بارش اور برف باری شروع ہو گئی

بارشوں کا سلسلہ آئندہ تین روز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

30 اور 31 جنوری کے دوران بالائی علاقوں میں برفباری ، آمدورفت متاثر ہونے کاخدشہ

اسلام آباد ، خطۂ پوٹھوہار ،گلگت بلتستان ، خیبر پختونخوا ،کشمیر ، شمالی بلو چستان اور مکران میں بارش کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کی ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کی پیشگوئی

27سے 31جنوری تک چترال، دیر، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ، سیمت دیگر علاقوں میں ہلکی و درمیانی بارش اور پہاڑوں پر برف باری متوقع ہے

جڑواں شہروں سمیت مختلف علاقوں میں بارش

بیشتر علاقوں میں موسم سرد جبکہ بالائی اضلاع اور شمالی بلوچستان میں جزوی ابر آلود رہے گا۔

پاکستان میں سردیوں کی پہلی بارش برسنے کی اطلاعات

پنجاب، مغربی سندھ اور ملحقہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دھند کا سلسلہ جاری

آئندہ ہفتے شہر اقتدار میں بارش، ملکہ کوہسارمری میں برفباری کی پیشگوئی

خشک سردی کی طویل اننگز خاتمے کے قریب پہنچ چکی ہے، محکمہ موسمیات

خون جما دینے والی سردی، امریکہ میں ہلاکتیں 43 ہو گئیں

برفباری اور سرد ہواؤں سے 85 ہزار افراد گھروں میں محصور ہو گئے۔

ملک کے میدانی علاقوں میں موسم خشک، کشمیر اور گلگلت میں بارش کی پیشگوئی

شمالی بلوچستان میں شدید سردی جبکہ خطہ پوٹھوہار میں صبح کے وقت کہرا پڑنے کا امکان

گلگت بلتستان اور بالائی علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکان

اسلام آباد اور گردونواح میں موسم آج بھی سرد جبکہ مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔

ٹاپ اسٹوریز