وزیر اعظم کا بجلی صارفین کے بلوں میں اضافی یونٹ بھیجنے کا نوٹس، ملوث افسروں، اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا حکم
عوام کے دشمن افسروں اور اہلکاروں کو معطل کر کے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے، شہباز شریف کی ہدایت
بجلی بلوں کے ذریعے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی اسکیم تیار
تاجروں سے ماہانہ ٹیکس بھی بجلی بلوں کے ذریعے وصول کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔
بجلی کے بلوں میں سرچارجز کے علاوہ 8 قسم کے ٹیکسز وصولی کا انکشاف
تمام صارفین سے 18فیصد جنرل سیلز ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے، دستاویزات
حکومت بجلی کا بل موت کا پروانہ بنا کر بانٹ رہی ہے، سراج الحق
گندے نظام کی وجہ سے پاکستان میں ہر سال 8 ہزار لوگ خودکشی کرتے ہیں۔
فیصل آباد بجلی کا بل اور کرایہ زیادہ آنے پر 50سالہ شخص نے خودکشی کرلی
زاہد محمود نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
آزادکشمیر میں احتجاج رنگ لے آیا، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس
حکومت عوامی احتجاج کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گئی
وزیراعظم کی رہائشگاہ کی بجلی کا بل 9819 روپے ہونے کے باوجود ادا نہیں کیا گیا
مختلف وزارتیں، ڈویژنز اور سرکاری ادارے بجلی بلوں کے نادہندہ نکلے
آئی ایم ایف کا بجلی پیدا کرنے والی صنعتوں سے مراعات واپس لینے کا مطالبہ
پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان بجلی بلوں پر ریلیف کے معاملے میں پیشرفت نہ ہو سکی
تمام ڈسکوز ہنگامی بنیادوں پر بجلی صارفین کو ریلیف دیں ، نیپرا کی ہدایت
سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی جانچنے کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
جماعت اسلامی کا بجلی بلوں، مہنگائی کیخلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان
آئی پی پیز کے مہنگے معاہدوں کو آئندہ ہفتے سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے، سراج الحق