کراچی:بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے 6 افراد جاں بحق

بارشوں کا سلسلہ 26 جولائی تک برقرار رہے گا

کراچی میں پھر موسلادھار بارش،سڑکوں پر رات کی بارش کا پانی موجود

مشینری نہ ہونے کی وجہ سے پانی کی نکاسی کا کام سست روی کا شکار

ہوشیار: کراچی میں ایک سے دو گھنٹوں کے اندر مزید تیز بارشوں کی پیشن گوئی

اسپیل کے ابھی مزید دو دن باقی ہیں، بارشوں سے سب سے زیادہ کراچی متاثر ہو گا، ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز

کراچی اور حیدر آباد میں کل عام تعطیل کا اعلان

نجی شعبے سے بھی درخواست ہے کہ کل اپنے دفاتر اور فیکٹریاں بند رکھے، شرجیل میمن صوبائی وزیراطلاعات و نشریات

طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، وزیراعظم کی متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

مشکل صورتحال میں سندھ حکومت کو وفاق ہر ممکن مدد فراہم کرے گا، شہباز شریف

لاہور میں بارش کا 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

لاہور میں7 گھنٹے میں 238 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی

لاہور میں موسلا دھار بارش، سڑکیں ڈوب گئیں،بجلی غائب

اب تک سب سے زیادہ تاجپورہ میں 234 ملی میٹر بارش  ریکارڈ کی گئی۔

سندھ: مون سون کے دوران 45 افراد جاں بحق، 15 زخمی، پی ڈی ایم اے

کراچی میں 20 جون سے 16 جولائی تک کے درمیانی عرصے میں 26 افراد نے جان کی بازیاں ہاریں۔ 

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ شروع

آئندہ دو سے تین روز تک سمندر نا ہموار رہے گا، سندھ و بلوچستان کے ماہی گیر جانے سے گریز کریں، محکمہ موسمیات کا انتباہ

ٹاپ اسٹوریز