’’خان ہمیشہ آپ کے لیے کھڑا ہوا، اب آپ کی باری’’پاکستان کو بند کرنے کی اپیل

پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل اکاونٹ سے پاکستان کو بند کرنےاپیل کی گئی

سود کیخلاف فیصلے پر اپیل واپس لینے کی درخواست دائر

شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کی جائے، استدعا

آصف علی زرداری کی بریت کے خلاف اپیلیں خارج

ہم نے کیسز واپس لینے کی درخواست دائر کی ہے اور اپیل میرٹ پر نہیں بنتی، نیب پراسیکیوٹر

مریم نواز کی سزا کیخلاف اپیل، نیب کو دلائل کیلئے ایک ہفتے کی مہلت

کسی ماہر کی رائے کبھی بھی بنیادی شہادت نہیں ہوتی، وکیل مریم نواز

شہباز گل کے ریمانڈ کیخلاف اپیل خارج کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

شہباز گل کے خلاف 12 اگست کے بعد کی تمام تحقیقات اور شواہد غیر قانونی قرار دیا جائے، استدعا

اسلام آباد ہائیکورٹ، عمران خان کیخلاف غداری کی درخواست خارج

عدالت نے سنگل رکنی بنچ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔

اداکارماجد جہانگیرکی صدر اور وزیراعظم سے امداد کی اپیل

حکومت کی طرف سے تمغہ امتیاز تو دیاگیا لیکن میری مالی امداد نہیں کی گئی، اداکار

وزیراعظم کی شوکت خانم اسپتال کیلئے چندے کی اپیل

مریضوں کے مفت علاج کے لیے عوام دل کھول کر چندہ دیں، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز