اسلام آباد میں ریلوے اسٹیشن کو آگ لگادی

ریلوے اسٹیشن کا ریکارڈ، فرنیچر اور دیگر سامان جل گیا۔

کراچی کی رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی، 7 افراد زخمی

حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہ ہوسکی۔

اسپتال میں آگ لگنے سے 21 افراد ہلاک

اسپتال میں آگ لگنے وجہ سامنے نہ آ سکی تاہم تحقیقات شروع کر دی گئیں۔

طورخم سرحد پر پہاڑی تودہ گاڑیوں پر گر گیا

پہاڑی تودہ گرتے وقت مال بردار گاڑیوں اور کنٹینرز میں آگ بھڑک اٹھی۔

خوفناک آتشزدگی، 3 ہزار دکانیں جل گئیں

ہیلی کاپٹروں کے ذریعے کیمیکل چھڑک کر آگ پر قابو پایا گیا۔

میکسیکو میں آگ لگنے کے باعث 40 تارکین وطن ہلاک

زیادہ تر تارکین وطن کا تعلق وینزویلا سے تھا جو امریکہ میں داخل ہونا چاہتے تھے۔

کراچی کی بلند عمارت میں آگ لگ گئی

آگ بجھانے کیلئے شہر بھر سے فائر ٹینڈرز کو طلب کیا گیا۔

خاندان جو زلزلے سے بچا لیکن آگ سے نہ بچ سکا

گھر میں لگنے والی آگ سے خاندان کے 7 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

اسلام آباد: اتوار بازار میں لگنے والی آگ پر 2 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا

اتوار بازار میں آگ لگنے کے باعث 100 سے زائد دکانوں کو نقصان پہنچا جب کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

کراچی: نجی سپر اسٹور میں آتشزدگی، ایک شخص جاں بحق، 5 بیہوش، اسپتال منتقل

سپر اسٹور جس عمارت میں واقع ہے وہ 13 منزلہ ہے اور وہاں تقریباً 170 رہائشی فلیٹس ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز