انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا

11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 165.76 سے بڑھ کر 165.87 روپے ہو گئی ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 61 پیسے سستا

 انٹربینک میں ڈالر 61 پیسے سستا ہونے کے بعد 165 روپے 62 پیسےکا ہو گیا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 87 پیسے سستا

فاریکس ڈیلرز کے مطابق پیر کے روز انٹربینک میں ڈالر 166.23 روپے پر بند ہوا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ

سونےکی فی تولہ قیمت 2800 روپے اضافے سے ایک لاکھ 22 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے سستا

انٹربینک میں ڈالر 166.95 سے کم ہو کر 166.76 روپےکا ہو گیا ہے، فاریکس ڈیلرز

انٹربینک میں ڈالر باسٹھ پیسے مہنگا

 انٹربینک میں ڈالر باسٹھ پیسے مہنگا ہونے کے بعد نئی قیمت ایک سو سڑسٹھ روپے بیس پیسے ہو گئی ہے۔

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

انٹربینک میں 98 پیسےکےاضافےسےڈالر 163.10 سے بڑھ کر 164.08 پر بند ہوا۔

انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا

انٹربینک میں ڈالر 159.96 سے بڑھ کر160.07 روپے پر بند ہوا ہے، فاریکس ڈیلرز

انٹر بینک میں ڈالر 26 پیسے سستا ہوگیا

 انٹربینک میں ڈالر چھبیس پیسے سستا ہوکر ایک سو انسٹھ روپے اکیانوے پیسے کا ہو گیا۔

انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے سستا

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 166.92 سے کم ہو کر 166.76 پر بند ہوا۔

ٹاپ اسٹوریز