انٹربینک میں ڈالر 178 روپےکا ہو گیا

پاکستانی کرنسی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح تک گرگیا

سونا اور ڈالر مزید مہنگا

سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 25 ہزار800 روپے ہو گئی۔

ڈالر پھر مہنگا،172روپے65 پیسے کا ہو گیا

انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 2 پیسے مہنگا ہوگیا

ڈالر171روپے75 پیسے کا ہوگیا

2روز میں ڈالر 2فیصد تک سستا ہوا

ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری

انٹربینک میں ڈالر 49 پیسے اضافے کے بعد  ڈالر 173 روپے 96 پیسے پربند ہوا ہے۔

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

ڈالر 38 پیسے کی کمے کے بعد 167روپے 80پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر 2 سال کی کم ترین سطح آ گیا

انٹر بینک میں ڈالر 2 سال کی کم ترین سطح 153.30 روپے کا ہو گیا۔

ڈالر ایک سال کی کم ترین سطح  پر آ گیا

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر 58  پیسے سستا  ہونے کے بعد 155.74 پیسے کا ہو گیا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا

 انٹربینک میں ڈالر 160.75 سے بڑھ کر160.80 روپے کا ہو گیا۔

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 62 روپے اضافے کے بعد 160.71 پیسے کا ہو گیا۔

ٹاپ اسٹوریز