عمران خان کا کارکنوں کی گرفتاری پر عالمی تنظیموں سے رجوع کا اعلان
مجھے مارنے کے لیے کیسے جال میں پھنسایا گیا جلد ہی بے نقاب کروں گا
بھارت میں اقلیتوں پر مظالم کیخلاف انسانی حقوق کی تنظیموں کا احتجاج
اقوام متحدہ بھارت میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکے، مظاہرین
امریکہ کی جانب سےافغان طالبان پر نئی پابندیوں کا اعلان
دیگر ممالک سے بھی طالبان رہنماوں پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد: شہری 22 سال بعد ٹرانسفارمر ہٹانے کی قانونی جنگ جیت گیا
سی ڈی اے اور آئیسکو 7 روز میں ٹرانسفارمر کے لیے نئی جگہ کا تعین کریں، عدالت
فیک نیوز کی تعریف کالے قانون میں نہیں، صرف کہنے سے گرفتاری ہو جائیگی: مریم اورنگزیب
سب سے پہلے یہ قانون عمران خان پر لاگو ہونا چاہیے، جھوٹے الزامات پرگرفتار کر کے دس سال کی سزا دینی چاہیے، پریس کانفرنس سے خطاب
انسانی حقوق سے متعلق امتیازی سلوک نہیں ہونا چاہیے، وزیر خارجہ
بھارت میں مسلمانوں پر ظلم و ستم کیا جا رہا ہے، شاہ محمود قریشی
یورپی یونین: پاکستان کی جی ایس پی پلس حیثیت میں توسیع
یورپی کمیشن کی جی ایس پی پلس سے متعلق قوانین میں بھی تبدیلی کر دی گئی ہے۔
خواتین سے زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی نہیں دی جا سکتی، شیریں مزاری
پابندیاں لگانی ہیں تو خواتین نہیں مردوں پر لگائی جانی چاہئیں، وزیربرائے انسانی حقوق
چین: سور پالنے والے ارب پتی کو 18 سال کی جیل
انسانی حقوق پر کام کرنے والے سن داؤو پر لوگوں کو ریاستی اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے الزام
امریکہ کی بھارت کو وارننگ
امریکہ نے نوٹس لیتے ہوئے اقلیتوں کے حق میں آواز بلند کر دی۔