وزیر خارجہ کو قومی راز اور اس کی فوٹو کاپی بھی گھر لے جانے کی اجازت نہیں ہوتی۔
30 ممبران مسلسل 3 بار مختلف حکومتوں میں وزیر بھی رہ چکے۔
ہم کسی سے اتحاد کا نہیں کہہ رہے جبکہ ایم کیو ایم ٹھوکریں کھا رہی ہے، سعید غنی
خواہش ہے کہ 8 فروری کو آر ٹی ایس نہ بیٹھے۔
نواز شریف کو جب بھی موقع ملا پاکستان کی ترقی وخوشحالی کے منصوبوں کو آگے بڑھایا۔
پیپلز پارٹی کو مجھ سے زیادہ پاکستان میں کوئی نہیں جانتا۔
بغیر اجازت کوئی بھی سیاسی جماعت یا امیدوار جلسہ نہیں کرسکتا، انتظامیہ
متعارف کرایا گیا صفحہ انتخات میں حصہ لینے والی جماعتوں کی تفصیلات فراہم کرے گا۔
انتخابات سے قبل جھرلو جھرلو کی صدائیں کسی کو قبول نہیں ہیں۔
انتخابی نشان کی تبدیلی پر بیلٹ پیپرز دوبارہ پرنٹ کروانا پڑیں گے۔
آزاد امیدواروں کے لیے ہم نے اسٹریٹجی بنائی ہوئی ہے۔
تحریک انصاف کو رول ماڈل بننا تھا جس کی طرف ایک قدم اٹھایا ہے۔
ریٹرننگ افسران انتخابی نشانات سمیت امیدواروں کی حتمی فہرستیں آج 14 جنوری کو آویزاں کریں گے۔
پی ٹی آئی مضبوط پارٹی ہے ہم اسے دوبارہ آرگنائز کریں گے۔
چو دھری شاہد رضا پی ٹی آئی اور چودھری عابد رضا ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے













