امریکی صدر منہ کے بل گر پڑے
امریکی صدر کے گرنے پر قریب کھڑے اہلکاروں نے انہیں فوری طور پر سہارا دے کر کھڑا کیا۔
امریکی صدر قرض کے حوالے سے پرامید
قرض کی حد کے حوالے سے ہم جلد کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے، جوبائیڈن
واشنگٹن، وائٹ ہاؤس پر حملہ کرنے والا بھارتی شہری نکلا
نوجوان کے پاس سے نازی جرمنی کا جھنڈا بھی برآمد کیا گیا۔
امریکی صدر نے ایک سال میں کتنے ڈالرز کمائے ؟
امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے 25 سال کے ٹیکس گوشوارے بھی ظاہر کر دیئے۔
امریکی صدر نے اہم اعلان کر دیا
جوبائیڈن جلد اپنی باضابطہ مہم کے آغاز کا اعلان بھی کر دیں گے۔
امریکی صدرجوبائیڈن کوٹک ٹاک پرپابندی لگانےکااختیارمل گیا
وہ امریکہ میں کسی بھی سوشل میڈیا ایپ پر پابندی لگا سکیں گے۔
امریکی صدر نے بھارتی نژاد بزنس مین کو عالمی بینک کا صدر نامزد کردیا
پونے میں 1959 میں پیدا ہونے والے اجے بانگا کے والد ہربھجن سنگھ بانگا انڈین آرمی میں لیفٹننٹ جنرل کے عہدے سے ریٹائر ہوئے تھے۔
چینی جاسوسی غبارہ مار گرانے پر امریکہ معافی نہیں مانگے گا، بائیڈن
موسم سے متعلق معلومات جمع کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا، چینی موقف
چینی صدر پر واضح کر دیا کہ ہم مقابلہ چاہتے ہیں تنازع نہیں، امریکی صدر
پیوٹن کی جارحیت امریکا اور دنیا کے لیے امتحان ہے، بائیڈن
امریکی صدر نے اسرائیلی مؤقف مسترد کر دیا
اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم نے امریکی صدر کو مسجد اقصیٰ کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی۔