ڈارک نیٹ کی ’وال اسٹریٹ مارکیٹ‘ بند ہوگئی، مالکان گرفتار

تحقیقات کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایک ملین رجسٹرڈ اکاؤنٹس کا حامل اپنی طرز کا یہ دنیا کا دوسرا بڑا نیٹ ورک تھا۔

امریکہ: طیارہ پھسل کر دریا میں چلا گیا

جیک سنویل کے مئیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پرواز میں موجود تمام افراد محفوظ ہیں۔ امدادی ٹیمیں پانی پر موجود فیول کو کنٹرول کرنے میں لگی ہوئی ہے ۔

ٹرمپ بیرونی پالیسیوں پر دیگر کو ساتھ لے کر چلیں، جوادظریف

امریکی انتظامیہ نے اگر یک طرفہ پالیسیوں پر عمل درآمد ترک نہ کیا تو اس کی زد میں دیگر ممالک بھی آ سکتے ہیں۔ ایرانی انتباہ

امریکہ: یونیورسٹی میں ہونے والی فائرنگ سے دو ہلاک، چار زخمی

یونیورسٹی آف نارتھ کیرولینا میں فائرنگ کرنے والے یونیورسٹی کے طالبعلم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ: جھوٹے دعوؤں میں دس ہزار کا ہندسہ عبور کرلیا

امریکہ کے صدر نے اپنے دور صدارت کے 888 دنوں میں دس ہزار ایک سو گیارہ ایسے دعوے کیے ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں تھا۔

زلمے خلیل زاد کی قیادت میں امریکی وفد کے دفترخارجہ میں مذاکرات

افغان مفاہمتی عمل سمیت دونوں ملکوں کے دوطرفہ تعلقات پر بھی بات چیت ہو گی ۔ زلمے خلیل زاد رواں ماہ کے آغاز میں بھی پاکستان کا دورہ کر چکے ہیں ۔

امریکہ نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد آج پاکستان پہنچیں گے

معاون وزیرخارجہ ایلس ویلز بھی زلمے خلیل زاد کے  ہمراہ ہوں گی

آئی سی سی: امریکہ اور عمان کو ون ڈے کرکٹ کا درجہ مل گیا

افریقی ملک نمیبیا میں کھیلے جانے والے ورلڈ کرکٹ لیگ 2 میں امریکہ نے ہانگ کانگ کو ہرا کر ون ڈے کرکٹ کا درجہ حاصل کیا۔ اسی ٹورنامنٹ میں عمان نے بھی یہ اسٹیٹس حاصل کیا۔

افغانستان میں قیام امن: ماسکو کانفرنس آج منعقد ہوگی

دوحا، قطر میں قیام امن کے لیے افغان سیاستدانوں اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا انعقاد وسط مئی میں ہو گا۔

کرکٹر آصف علی کی بیٹی علاج کے لیے امریکہ روانہ ہو گئی

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آصف علی دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کرکٹ کپ میں شرکت کے لیے ٹیم کے ہمراہ انگلینڈ پہنچ گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز