افغانستان میں اقوام متحدہ کے سیاسی مشن میں 6 ماہ کی توسیع

سلامتی کونسل کے اراکین کا افغانستان میں امن اور استحکام کیلئے کردار جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔

خبردار! گلوبل وارمنگ 5سال میں خطرناک ترین حد تک پہنچ جائے گی

دنیا میں کاربن ڈائی اکسائیڈ کے اخراج کی سطح بھی کورونا وبا سے پہلے والی سطح تک جا پہنچی ہے۔

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات

 آرمی چیف نے افغانستان میں انسانی اورمہاجرین کے بحران سے بچنے کے لئے مل کرعالمی سطح پر کوششوں کی ضرورت کا اعادہ کیا۔

اقوام متحدہ کے امن مشن پر مامور لانس نائیک عادل جان شہید

لانس نائیک عادل کا رہائشی تعلق لکی مروت سے تھا۔

معاشی بحران دہشت گردوں کیلئے نعمت ثابت ہو گا، اقوام متحدہ

افغانستان کو یمن کی طرز پر رقم فراہم کی جا سکتی ہے، جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ

عالمی برادری کو طالبان کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنا ہوں گے

لاکھوں افراد کو بھوک کے باعث موت کے منہ میں جانے سے روکنا ہوگا۔

عالمی برادری افغان عوام کی خوشحالی کیلئے مزید کردار ادا کرے، وزیر اعظم

وزیر اعظم اور سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔

افغانستان: امریکی اور آسٹریلوی فوجیوں کے جنگی جرائم کی تحقیقات کی جائیں، چین

افغانستان میں 20 سال تک غیرملکی افواج کے جنگی جرائم کو بھولنا نہیں چاہیے، اقوام متحدہ میں چین کے نائب نمائندہ خصوصی گینگ شوانگ کا بیان

سلامتی کونسل میں افغانستان سے محفوظ انخلاء کے حق میں قرارداد منظور

اجلاس میں طالبان سے ملکیوں اور غیر ملکیوں کے محفوظ انخلاء کی پاسداری کا مطالبہ کیا گیا

ٹاپ اسٹوریز