ترک صدر کا مسئلہ کشمیر پر دبنگ بیان

بھارت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے اس مسئلے کو مزید پیچیدہ کردیا ہے، طیب اردوان

بائیڈن کا بلاوا، مودی امریکا کے 3 روزہ دورے پر روانہ

بھارتی وزیراعظم 24 ستمبر کو امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کریں گے

ماہرہ خان جنسی استحصال اور گھریلو تشدد کے خلاف عالمی مہم کا حصہ

ماہرہ خان نے خواتین کے خلاف زیادتیوں کو روکنے کے لیے لوگوں کو بھی مہم کا حصہ بننے کی دعوت دی

طالبان کا اقوم متحدہ میں افغانستان کی نمائندگی کا مطالبہ، سہیل شاہین مندوب نامزد

 نئی افغان حکومت اپنا موقف بیان کرنا چاہتی ہے، افغان وزیر خارجہ

افغانستان کو عالمی امداد اور یکجہتی کی ضرورت ہے، صدر ایردوان

کورونا ویکسین کو قوم پرستی سے جوڑنا انسانیت کی توہین ہے، ترکی کے صدر کا اقوام متحدہ کے اجلاس سے خطاب

امریکی پابندیاں انسانیت کے خلاف جرائم ہیں، ایرانی صدر

 ایران عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ابراہیم رئیسی کا اقوام متحدہ کے اجلاس سے ریکارڈ شدہ خطاب

جنگ کا زمانہ گیا اب سفارتکاری کا دور ہے، جوبائیڈن

امریکی صدر نے طالبان سے خواتین کے حقوق دینے پر زور دیا۔

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے 10 بلین ٹری اور کلین گرین پاکستان پر بات کی۔

چین اور امریکہ کی سرد جنگ: ماضی سے مختلف اور زیادہ خطرناک ہو گی، اقوام متحدہ

حریفوں کی جغرافیائی اور فوجی حکمت عملی خطرات پیدا کرے گی اور دنیا تقسیم ہو جائے گی، انٹونیو گوتریس کا انٹرویو

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کابل پہنچ گئے

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ دورہ کابل کے دوران اعلی حکام سے بھی ملاقات کریں گے

ٹاپ اسٹوریز