طورخم بارڈر پر چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی سے افغان فورسز نے خاموشی میں ہی عافیت سمجھی
کارروائی میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں
طورخم سرحد پر افغان فورسز کی ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ
طورخم سرحدی گزرگاہ بدستور بند
افغانستان: قندھار ایئرپورٹ پر راکٹ حملے، فضائی آپریشن معطل
تین راکٹ داغے گئے ، دو نے رن وے کو نقصان پہنچایا،ایئرپورٹ چیف مسعود پشتون کی تصدیق
قندھار: افغان فورسز اور طالبان کے درمیان شدید لڑائی، ہزاروں خاندانوں کی نقل مکانی
ایک ماہ کے دوران تقریباً 22 ہزار خاندانوں نے نقل مکانی کی ہے۔
افغان فورسز کی جنگی حکمت عملی: امریکی سیکریٹری دفاع نے بتادی
افغان فورسز اپنی جنگی حکمت عملی کے تحت زیادہ اہمیت والے علاقوں میں اپنی پوزیشن بھی مستحکم بنا رہی ہیں، لائیڈ آسٹن کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
افغانستان: قلعہ نو میں طالبان کا آزادانہ گشت، لوگوں کی نقل مکانی
ملک کے شمال میں واقع صوبہ باد غیس کے اندر افغان فورسز اور طالبان کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔
افغان فورسز کا طالبان کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کا اعلان
افغانستان کے شہر فیض آبادمیں فورسز آپریشن کی بھرپور تیاری کے ساتھ پہنچ گئی ہیں، افغان وزارت دفاع
افغان فورسز کا فضائی حملہ، 35 طالبان جاں بحق
افغان صوبوں پکتیکا اور پکتیا میں افغان فورسز نے طالبان پر فضائی حملہ کیا۔
افغان فورسز کو جارحانہ آپریشن کرنے کے احکامات
افغان فورسز دفاعی حکمت عملی نہ اپنائیں، صدر اشرف غنی کے احکامات
افغان فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپیں ، 18افغان فوجی ہلاک
عالمی میڈیا کے مطابق جھڑپیں افغان صوبے بادغیس میں اہم طالبان کمانڈر کی گرفتاری کے لئے ریڈ کے دوران شروع ہوئیں۔