پیپلزپارٹی نے ہماری پیٹھ میں چھرا گھونپنےکی کوشش کی،پی ڈی ایم

ہم پیپلزپارٹی کےخلاف محاذ نہیں کھولنا چاہتے، سربراہ پی ڈی ایم

برطانیہ کا طالبان کیساتھ کاروبار نہ کرنے کا اعلان

افغانستان کی سرزمین مغرب پر حملوں کیلئے استعمال نہیں ہونی چاہیے، برطانوی وزیر خارجہ

ورلڈ بینک کا پاکستان کیلئے10 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

رقم صوبہ سندھ میں ابتدائی تعلیم اور شرح خواندگی بہتر بنانے کے منصوبوں پر خرچ ہوگی

کمشنر کا گمشدہ کتا مل گیا

رکشے پرلاوَڈاسپیکرکےذریعے کتےکی گمشدگی کےاعلانات کیے گئے

وزیراعظم: آئندہ کسی نجی تقریب میں پروٹوکول کے ساتھ شرکت نہیں کرونگا

کالونیل دور کے پروٹوکولز کو ختم کرنے جا رہے ہیں، عمران خان کا واضح اعلان

وزیرتعلیم بلوچستان کامستعفی ہونےکا اعلان

میرا ضمیراجازت نہیں دے رہا کہ میں مزید جام کمال کی زیر قیادت کابینہ کا حصہ رہوں،یار محمد رند

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کےطلباکیلئے بڑی خبر

پانچویں اور آٹھویں کے سنڑلائزڈ امتحانات کا شیڈول وفاقی نظامت تعلیمات جاری کرے گا

تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد، اسدعمرکا مفتی منیب کےمتعلق ٹویٹ

رویت ہلال کمیٹی اور عید مبارک کے ساتھ مفتی منیب کا نام بھی ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

ایک روزہ قضا رکھنا ہوگا، مفتی منیب کا اعلان

ہم روزہ حکمرانوں کی مرضی پر قربان نہیں کر سکتے، سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی

رحمان ملک کی عوام سے چینی چھوڑنے کی اپیل

بھارت سے چینی درآمد کرنے کے فیصلے پر بطور احتجاج میں چینی استعمال نہیں کروں گا

او لیول کے امتحانات 10 مئی سے شروع ہوں گے

کیمبرج کے سی ای او کا خط موصول ہوا ہے، وفاقی وزیرتعلیم

اسٹیٹ بینک19مارچ کونئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرےگا

پی ٹی آئی نے جب حکومت سنبھالی تو شرح سود 6.5 فیصد پر تھی اور اب9 ماہ7 فیصد پر برقرار ہے

چین نے دیہی غربت کے مکمل خاتمے کا اعلان کر دیا

دیہی علاقوں کی ترقی و خوشحالی کی بڑی اہمیت ہے، چینی صدر

ایلون مسک کا100ملین ڈالر انعام دینے کا اعلان

جو بھی ٹیکنالوجی کے نئے دروازے کھولے گا وہ انعام کا حق دار ہوگا

وفاقی حکومت کا 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

 تمام سرکاری، نیم سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے۔

پی سی بی نے ایوارڈ2020 کا اعلان کر دیا

نسیم شاہ ایمرجنگ انٹرنیشنل کرکٹر آف دی ائیر قرار پائے

پی ڈی ایم نے ملک بھر میں مظاہروں کیلئےتاریخوں کی منظوری دے دی

بہاولپور مظاہرے کی کی قیادت مولانا فضل الرحمان، مریم نواز اور یوسف رضا گیلانی کریں گے

امریکی سفارت خانے کاطلبہ کیلئے ویزا سروس بحال کرنے کا اعلان

ویزے کیلئے آنے والے طلبہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ ماسک پہننے اورسماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے حفاظتی اصولوں کی مکمل پاسداری کریں

سعودی عرب کا عمرہ اور زیارات بحال کرنےکا اعلان

ابتدائی طور پر اندرون مملکت سے سعودی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو عمرہ اور زیارت کی اجازت ہوگی

ماربل کان حادثہ:متاثرین کیلئےامدادی پیکج میں اضافے کا اعلان

ماربل کان میں دب جانے والے افراد کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں تیسرا روز بھی جاری ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp