اسلامی نظریاتی کونسل نے ملک میں اتحاد، رواداری اور ہم آہنگی کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا
تمام علمائے کرام مسلح افواج کے ساتھ کھڑے ہیں، دہشتگرد دینِ اسلام سے خارج ہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کی شرط ختم کرنے کی تجویز نہیں دی، اسلامی نظریاتی کونسل
چیئر مین اسلامی نظریاتی کونسل سےمنسوب باتیں بے بنیاد ہیں، سیکرٹری ڈاکٹر اکرام الحق
مسلح افواج قوم کا فخر ہیں، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل
مسلح افواج قوم کا فخر اور فوجی تنصیبات ملکی دفاع کی ضامن ہیں۔
ٹرانس جینڈر ایکٹ کی متعدد دفعات شرعی اصولوں سے ہم آہنگ نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلامی نظریاتی کونسل نے ٹرانس جینڈرز بل کی مختلف شقوں پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔
علما خطبہ جمعہ میں قانون ہاتھ میں لینے کے واقعات کی مذمت کریں، اسلامی نظریاتی کونسل
خطبہ جمعہ میں مسلمانوں کو شریعت کی حقیقی تعلیمات سے آگاہ کیا جائے، چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز کی اپیل
قبلہ ایاز دوبارہ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مقرر، نوٹیفکیشن جاری
تقرریاں صدر مملکت کی جانب سے3سال کیلئےعمل میں لائی گئی ہیں
ہندوؤں کو شمشان گھاٹ بنانے کی اجازت دی جائے، اسلامی نظریاتی کونسل
کونسل نے اسلام آباد میں کوئی نیا مندر تعمیر کرنے کی سفارش نہیں کی
کسی فرد کو حق حاصل نہیں کہ وہ دوسرے کو کافر قرار دے، اسلامی نظریاتی کونسل
تمام شہریوں کا فرض ہے دستور پاکستان کو تسلیم کریں، ریاست پاکستان کی تکریم اور عزت کو یقینی بنائیں، ضابطہ اخلاق جاری
افغانستان: اسلامی نظریاتی کونسل کی طرز کا ادارہ تشکیل دینے کا خواہش مند
ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کی 30 ستمبر کو اسلامی نظریاتی کونسل کے اراکین سے ملاقات ہو گی، ڈاکٹر قبلہ ایاز
فواد چودھری سے ملاقات: چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کی غلط فہمیاں دور
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے مفتی منیب الرحمان اور مولانا پوپلزئی کوبھی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں آنے کی دعوت دیدی۔
دوسری شادی اجازت نہیں عدل کے ساتھ مشروط ہے، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل
شریعت میں دوسری شادی سے متعلق عدل کی بات کی گئی ہے اجازت کی نہیں، قبلہ ایاز
فواد چوہدری اور رویت ہلال کمیٹی میں تنازعہ ختم ہونا چاہیے، اسلامی نظریاتی کونسل
قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کے استعمال اور رویت ہلال کمیٹی دونوں کو لے کر آگے بڑھا جائے۔
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت لینا ضروری نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
پاکستانی قوانین میں یہ لازمی ہے کہ کوئی بھی شخص اگر دوسری شادی کرنا چاہتا ہے تو وہ تحریری طور پر اپنی موجودہ بیوی یا بیویوں کو مطلع کرے
اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کا فیصلہ اسلامی نظریاتی کونسل کرے گی
فرقہ ورانہ ماحول کو دیکھتے ہوئے حکومت کی خواہش ہے کہ تمام علماء کرام کو ایک صفحے پر لایا جائے،وزیر مذہبی امور
زکوٰۃ فنڈ سے ایک حد تک تنخواہ ادا کی جا سکتی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل
اٹارنی جنرل کے ذریعے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی شرعی رائے میں اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا ہے کہ زکوٰۃ فنڈ سے ایک حد تک تنخواہ کی ادائیگی کی جا سکتی ہے
دو رکعت صلاۃ التوبہ ادا کرنے کی اپیل
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کے دوران اسلامی نظریاتی کونسل کے وفد نے عوام الناس سے اپیل کی ہے۔
زکوٰۃ کی ادائیگی کیلئے رمضان کا انتظار نہ کریں، قبلہ ایاز
کوشش کریں اجتماعات نہ ہوں اور مسجد کی کمیٹیاں رضاکار کمیٹیوں میں تبدیل ہونی چاہیئں۔ مساجد کو قرنطینہ سینٹر میں بھی تبدیل کیاجاسکتا ہے، قبلہ ایاز
اسلامی نظریاتی کونسل کا زینب بل الرٹ تبدیل کرنے کی سفارش
ڈاکٹر قبلہ ایاز نے بتایا کہ بڑھتے ہوئے حراسگی کے واقعات پر بھی اسلامی نظریاتی کونسل نے غور کیا گیا۔
فلم ’زندگی تماشہ‘ اسلامی نظریاتی کونسل کو دکھانے سے روک دیا گیا
سیاست دانوں پر فلمیں و ڈرامے چلیں تو ہمیں اعتراض نہیں تو دیگر لوگوں کو کیوں اعتراض ہے؟ چیئرمین قائمہ کمیٹی سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر
بچوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے، اسپیکر
نئی قانون سازی کا مسودہ صوبائی کابینہ سے منظوری ملنے کے بعد جلد ہی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، مشتاق غنی

