دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کی شرط ختم کرنے کی تجویز نہیں دی، اسلامی نظریاتی کونسل

Marriage

اسلامی نظریاتی کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر اکرام الحق نے کہا ہے کہ دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی سے اجازت لینے کی شرط ختم کرنے کی کوئی تجویز نہیں دی۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر اکرام الحق نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی سے اجازت لینے کی شرط ختم کرنے کے بیان میں کوئی حقیقت نہیں ۔

ایشیاکپ : افغانستان سری لنکا میچ کے بعد تنازع کھڑا ہوگیا

چیئر مین اسلامی نظریاتی کونسل سےمنسوب باتیں بے بنیاد ہیں۔

وہ اس وقت کابل میں ہیں اور کونسل کا اس حوالے سے ابھی تک کوئی اجلاس نہیں ہوا۔


متعلقہ خبریں