گرفتاری کے بعد پہلی ملاقات، آریان والد شاہ رخ کے گلے لگ کر رو پڑے

  شاہ رخ خان نے گرفتار بیٹے آریان خان سے گرفتاری کے بعد پہلی بار ملاقات کی ہے۔

شاہ رخ خان کا برگر بچہ دال چاول پر آ گیا

این سی بی کے دفتر میں کاغذ کی پلیٹوں میں سبزی کا سالن، پوریاں اور دال چاول دیے گئے جو کہ دفتر کے قریب سے ہی منگوائے گئے تھے۔

شاہ رخ خان کے بیٹے کا بڑا جرم، 20 سال تک سزا ہو سکتی ہے

تفتیش شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان نے مشیات استعمال کرنے کا اعتراف کیا تھا۔

شاہ رخ خان کے بیٹے کو گرفتار کرنیوالے سمیر اداکارہ کے خاوند ہیں

این سی بی کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڈے فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ کرانتی ریڈکر کے خاوند ہیں۔

پاپا سے ملاقات کے لیے سیکریٹری سے وقت لینا پڑتا ہے، آریان خان

کنگ خان کے صاحبزادے نے دوران تفتیش والد کی فلموں سے متعلق بھی معلومات فراہم کی ہیں، میڈیا رپورٹس

ہاں منشیات کا عادی ہوں،شاہ رخ خان کا بیٹا مان گیا

آریان خان کا پچھلے 4سال سے منشیات استعمال کرنے کا انکشاف

شاہ رخ کے بیٹے آریان خان کی گرفتاری: دبنگ خان کا ہنگامی قدم

اگر آریان خان پر عائد کردہ الزام جھوٹا ہے تو ہر قسم کی قانونی معاونت فراہم کرونگا، سلمان خان کی کنگ خان کو یقین دہانی

شاہ رخ خان کا بیٹامنشیات کے الزام میں گرفتار

بھارتی نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے کروز شپ پر ہونے والی ایک پارٹی پر چھاپہ مارا

ٹاپ اسٹوریز