سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جا گری ، 4 جاں بحق

حادثہ سڑک پر جمے کورے کی وجہ سے پیش آیا ، لاشیں نکال لی گئیں

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کا زلزلہ

ریکٹراسکیل پرزلزلہ کی شدت5.3، گہرائی 20کلومیٹرتھی، زلزلہ پیمامرکز

وزیر اعظم کا آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار، پرامن حل کی ضرورت پر زور

مخالفین کی کوششوں کے باوجود امید ہے یہ معاملہ جلد حل ہوجائے گا، شہباز شریف

آزادکشمیر میں تمام اسٹیک ہولڈرز تحمل کا مظاہرہ کریں، صدرمملکت

مطالبات کو قانون کے مطابق پورا کیا جانا چاہیے، آزاد کشمیر کے عوام کی شکایات پر وزیر اعظم پاکستان سے بات کروں گا،آصف زرداری

پاکستان کسی بھی جارحیت یا خلاف ورزی کا بھر پور جواب دے گا، جنرل سید عاصم منیر

پاکستان آرمی کسی بھی خطرے کا موثر جواب دینے کیلئے ہمیشہ تیار ہے، آرمی چیف

یونان میں کشتی ڈوبنے سے درجنوں اموات، لاپتہ 43افراد کا تعلق آزاد کشمیر سے نکلا

کھوئی رٹہ کے نواحی گاؤں بنڈلی کے ایک ہی خاندان کے12افراد بھی شامل ہیں

عمران خان کی زیر صدارت اجلاس، پی ٹی آئی رہنماؤں کی اکثریت غائب

آزادکشمیر حکومت نے پی ٹی آئی کی بڑی اکثریت کو پانی کا بلبلہ قرار دے دیا

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ

 پونچھ ڈویژن میں 10 لاکھ 17 ہزار 13 ووٹرز رجسٹرڈ ہیں

پنجاب کا مستقبل؟ آئندہ کی حکمت عملی کیا؟ پی ٹی آئی کور کمیٹی بیٹھ گئی

ضمنی الیکشن میں سرکاری مشینری کے استعمال اور دھاندلی کے واقعات کا بھی جائزہ

ٹاپ اسٹوریز