آئی سی سی نے میچ میں سلو اوور ریٹ پر سری لنکا کو جرمانہ کر دیا
ٹیم کو آئی سی سی کے آرٹیکل 222 کے تحت جرمانہ عائد کیا گیا
ورلڈکپ، پاکستانی شائقین کو ویزے جاری نہ کرنے پر آئی سی سی کا بیان سامنے آ گیا
معاملے کو فوری طور پر حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے، آئی سی سی ترجمان
بھارتی صحافی وکرانت گُپتا بھی آئی سی سی ورلڈکپ کے ترانے سے مایوس
شائقین کرکٹ کا ماننا ہے کہ 2015 اور 2011 کا ترانہ بہترین تھا
آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی
بابراعظم پہلے نمبر،شُبمن گِل دوسرے جبکہ وین ڈر ڈسن تیسرے نمبر پر موجود ہیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، امریکا کے 3 مقامات پر ٹی 20 ورلڈکپ کے میچز کھیلے جائیں گے
مختصر دورانیے کا میگا ایونٹ 4 سے 30 جون 2024ء تک کھیلا جائے گا
بابر اعظم تیسری مرتبہ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار
کیرئیر کی بڑی اننگز ملتان کے کراؤڈ کے سامنے کھیلی، بابر اعظم
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024، آئی سی سی کا پاک بھارت ٹاکرا نیو یارک میں کرانے پر غور
ٹورنامنٹ کے وینیوز کا اعلان آئندہ ماہ یا اس کے بعد متوقع ہے
انگلینڈ، آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیمیں ہی ورلڈکپ جیت سکتی ہیں، شعیب اختر
پاکستان کے پاس مڈل آرڈر کیلئے عبد الرزاق جیسے باولنگ آرڈر کی کمی ہے
بابر اور شاداب آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے نامزد
قومی ٹیم کے کپتان اس سے پہلے 2 مرتبہ ایوارڈ اپنے نام کرچکے ہیں۔
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کیلئے بھارت کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
روہت شرما کپتان اور ہاردک پانڈیا نائب کپتان ہونگے۔