سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا میں دو مختلف مقامات پر آپریشن، 11 دہشتگرد ہلاک
ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اورگولہ بارود برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
آرمی چیف کا میران شاہ اور سپین وام کا دورہ، جوانوں کیساتھ عید کا دن گزارا
سربراہ پاک فوج کو آپریشنل تیاریوں اور موجودہ سیکیورٹی کے منظر نامے پر بریفنگ دی گئی
سیکیورٹی فورسزکاکرک میں خفیہ اطلا ع پرآپریشن، تین دہشتگرد ہلاک، چار زخمی
دہشتگردوں کےقبضےسےاسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا گیا، آئی ایس پی آر
سکیورٹی فورسز نے 2 کارروائیوں میں 4 دہشتگرد جہنم واصل کر دیئے
دو الگ الگ آپریشنز کے دوران 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا، آئی ایس پی آر
سکیورٹی فورسزسے جھڑپ ،2دہشتگرد ہلاک،2جوان شہید
شہید سپاہی محمد افضل کا تعلق بھمبرآزاد کشمیر اور سپاہی ابرار حسین کا تعلق مانسہرہ سے ہے،آئی ایس پی آر
ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی و جنوبی وزیرستان میں کارروائیاں،3دہشتگرد ہلاک، سپاہی شہید
اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد، دہشت گرد فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے
وادی تیراہ میں آپریشن، 3 دہشتگرد جہنم واصل، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 جوان شہید
علاقے میں موجود کسی بھی دہشت گرد کے خاتمے کے لیے آپریشن کیا جا رہا ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان کا ہتھیاروں کے نظام ابابیل کا کامیاب تجربہ
میزائل سسٹم کا مقصد دفاعی صلاحیت کو مضبوط بنانا ہے، آئی ایس پی آر
ژوب،سکیورٹی فورسز کا آپریشن، میجراور حوالدار شہید، 5 دہشت گرد مارے گئے
سکیورٹی فورسزدہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہیں،آئی ایس پی آر
ریاستی ادارے عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے متحد ہیں،آرمی چیف سیدعاصم منیر
آرمی چیف کی آمد پر کور کمانڈر پشاور نے ان کا استقبال کیا،آئی ایس پی آر
پاکستان ایک ایسا خطہ چاہتا ہے جہاں امن قائم ہو، آرمی چیف
اقوام متحدہ پیچیدہ خطرات سے نمٹنے کیلئے امن مشن کو مزید مؤثر بنائے
آرمی چیف سے 9 ممالک کے زیرِ تعلیم طلبہ کی ملاقات
پاکستان دہشت گردی کے خلاف محافظ کے طور پر کام کر رہا ہے، آرمی چیف
ژوب کینٹ میں جاری کلیئرنس آپریشن مکمل، آئی ایس پی آر
آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد مارے گئے ،آئی ایس پی آر
بھارت کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، ایک سویلین شہید
ہندوستان جھوٹے، من گھڑت بیانیے کی تسکین کیلئے معصوم جانوں کے درپے ہے، آئی ایس پی آر
مسلم باغ کلیئرنس آپریشن میں شہری سمیت 7 جوان شہید، آئی ایس پی آر
آپریشن 12 مئی کی شام دہشت گردوں کے حملے کو پسپا کرنے کے بعد شروع ہوا تھا
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرچین پہنچ گئے
آرمی چیف کے دورے کا مقصد دوطرفہ عسکری تعلقات کو بڑھانا ہے،
سرحدوں کی حفاظت سے زیادہ مقدم کچھ نہیں، آرمی چیف
جنرل عاصم منیر نے پاک افغان سرحدکا دورہ کیا اور وہاں تعینات جوانوں کے ساتھ عید منائی
بی این اے کا سربراہ گلزار امام عرف شنبے گرفتار، آئی ایس پی آر
خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کی گئی،بلوچستان میں کئی دہشت گرد حملوں میں ملوث ہے
شمالی وزیرستان:فورسزاور دہشت گردوں میں جھڑپ،2 دہشتگرد ہلاک،2جوان شہید
دہشت گرد سیکورٹی فورسز اور شہریوں پر حملے میں ملوث تھے۔
یوم یکجہتی کشمیر:کشمیریوں کے عزم کو دبایا نہیں جاسکتا،آئی ایس پی آر
ملک بھر آج یوم یکجہتی کشمیر ملی جوش اور جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

