آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرچین پہنچ گئے April 24, 2023 ویب ڈیسک آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرچین پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر 4روزہ دورےپر چین پہنچے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کے دورے کا مقصد دوطرفہ عسکری تعلقات کو بڑھانا ہے. ٹیگز :آئی ایس پی آر متعلقہ خبریں الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا چیئرمین پی ٹی آئی نے پارٹی رہنماؤں کو اختلافی بیان بازی سے روک دیا معطل اراکین معذرت کریں تو دوبارہ بحال ہوجاتے ہیں، خرم دستگیر