پی ایس ایل 9 کیلئے 22 ممالک کے 485 کھلاڑی رجسٹرڈ

سب سے زیادہ انگلینڈ کے 158 کھلاڑیوں نے پی ایس ایل کےلیے رجسٹریشن کرائی ہے

فاف ڈوپلیسی کا ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اشارہ

مجھے یقین ہے کہ میں بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کر سکتا ہوں، سابق پروٹیز کپتان

بنگلادیشی بیٹرہاتھ سے گیند روکنے پر آؤٹ قرار

میچ کے پہلے روز مشفق الرحیم غیر معمولی انداز میں فیلڈنگ میں مداخلت کے مرتکب پائے گئے

شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نئے کوچ مقرر

سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھلاڑی کی حیثیت پی ایس ایل تھری اور فائیو میں نمائندگی کر چکے ہیں

جب تک چلنے کے قابل ہوں اس وقت تک آئی پی ایل کھیلوں گا، گلین میکسویل

آل راؤنڈر گزشتہ تین سیزنز سے رائل چیلنجر بنگلور کی ٹیم کا حصہ ہیں

جیسن رائے نے پی ایس ایل ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کروا لی

دنیا کے کئی نامور کھلاڑی پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے کیلئے اپنی رضامندی ظاہر کر چکے

یورو 2024: کھلاڑیوں کیلئے نیا قانون، فٹبال میں مائیکرو چپ کا استعمال کیا جائیگا

آئندہ برس شیڈول ایونٹ میں لاء مب ٹریکنگ ٹیکنالوجی استعمال ہوگی

آنے والے سالوں میں شُبمن گل کی حکمرانی ہوگی، وہ میرا ریکارڈ توڑ دینگے، برائن لارا

میرے الفاظ یاد رکھیں، شبمن بڑے اسکور کرے گا، انکے چارج کرنے کا انداز ناقابل یقین ہے

پاکستان بمقابلہ پرائم منسٹر الیون، پہلے دن کا اختتام، شان مسعود کی کیپٹن اننگنز

سابق کپتان بابر اعظم نصف سنچری بنانے میں ناکام، 40 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے

ورلڈکپ فائنل کی شکست، سابق بھارتی کرکٹر اب تک نہ بھول سکے،اجے جدیجا کا حیرت انگیز ردعمل

ٹریوس ہیڈ کا سہواگ سے موازنہ،سابق بھارتی کرکٹر نے سوال کو بے ہودہ قرار دیدیا

ٹاپ اسٹوریز