وارم اپ میچ میں نسلی امتیاز ، کرکٹ آسٹریلیا کی پاکستان سے معذرت

میچ گرافکس کے ڈیٹا میں پہلے سے یہ لفظ موجود ہونے پر غلطی ہوئی، بیان

ابرار احمد آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل انجری کا شکار

ابرار احمد کو ٹانگ میں تکلیف کے بعد ایم آر آئی اسکین کیلئے بھیج دیا گیا ہے، پی سی بی

کینگروز خطرناک لیکن آسٹریلیا کیخلاف شاہین اہم ہتھیار ہیں، شاہد آفریدی

آسٹریلیا کی کنڈیشنز میں شاہین کو باؤلنگ کرنے میں مزہ آئے گا

پی ایس ایل 9: شعیب ملک یا شان مسعود، کراچی کنگز کی کمان کون سنبھالے گا؟

میں پُرجوش ہوں کہ پہلی مرتبہ پی ایس ایل اپنی ہوم ٹیم کراچی سے کھیلوں گا، شان

پی ایس ایل کی تمام ٹیموں نے اپنے 8،8 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا

باقی کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے ڈرافٹنگ کا عمل 13 دسمبر کو نیشنل اکیڈمی میں ہوگا

پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان

خواتین کی کیٹیگری میں پاکستان کی اسپنر سعدیہ اقبال شامل ہیں۔

شان مسعود کراچی کنگز کا حصہ بن گئے

 ٹرانسفر کے تحت ملتان سلطانز کو ڈائمنڈ کیٹیگری راونڈ ون کی پہلی اور سلور کیٹیگری راونڈ 1 کی دوسری پک بھی مل گئی۔

ٹاپ اسٹوریز