بابراعظم نے ایک بار پھر ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

27 سالہ بابراعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے بیٹر بن گئے ہیں۔

پہلے کھیل،اب دیکھ کر لطف اندوز ہو رہا ہوں،شاہد آفریدی

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پاکستان اور افغانستان کے مابین میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: دفاعی چیمپئن کی پہلی فتح

بنگلہ دیش دفاعی چیمپئن کی جانب سے دیا گیا 143 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی مقررہ 20 اوورز میں 139 رنز بنا سکی۔

رونالڈو کے بعد ڈیوڈ وارنر نے بھی کوکا کولا کی بوتلیں ہٹا دیں

اگر یہ کرسٹیانو کے لیے ٹھیک ہے تو پھر میرے لیے بھی ٹھیک ہے,آسٹریلوی بلے باز

شہباز گل پی ٹی وی انتظامیہ پر برہم، عقل کے ناخن لینے کا مشورہ دیدیا

کتنی بار شعیب اختر کو آف ایئر کرنا ہے آپ نے؟ وزیراعظم کے معاون خصوصی کا استفسار

کیا پی ٹی وی والوں کا دماغ گھوم گیا ہے ؟ شعیب اختر

میں نے 22 کروڑ عوام کے سامنے استعفیٰ دیا، شعیب اختر

ٹی 20 ورلڈکپ، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست

سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے۔

پاکستان کی جیت کی خوشی منانے پر جیل بھیجنے کا اعلان

پاکستان کی جیت کا جشن منانے والوں پر بغاوت کے مقدمات درج کیے جائیں گے۔

بھارت کو ورلڈ کپ میں شکست،کیابلینک چیک پر دستخط ہو گئے؟

چیئرمین پی سی بی نے کہا تھا کہ بھارت کو ہرانے پر اپنی کرکٹ کو بیچ سکتے ہیں

ویمن کرکٹ سیریز، میچ آفیشلز کا اعلان ہو گیا

پاک ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ایک روزہ میچوں کی سیریز نومبر میں ہو گی۔

ٹاپ اسٹوریز